تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 243
تاریخ احمدیت۔جلد نه 239 خلافت عثمانیہ کا سترھواں سال متعلق یہ امید نہیں کی جاسکتی کہ وہ کسی وقت اپنے چھوٹے بھائی کے ہاتھ پر بیعت کرلے گا لیکن کتنا زبر دست اور کتنی عظیم الشان طاقتوں اور قدرتوں والا دہ خدا ہے جس نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام سے مدتوں پہلے فرما دیا تھا ولا نبقى لك من المخزيات ذکر ا یعنی ہم تیرے اوپر جو اعتراض کئے جاتے ہیں ان کا نشان بھی نہیں رہنے دیں گے بلکہ سب کو مٹا دیں گے - 2 جلیل القدر صحابہ کا انتقال - حکیم چراغ علی صاحب ( تاریخ وفات ۱۹ اپریل ۱۹۳۰ء) - مولوی عبد الصمد صاحب انصاری مهاجر پٹیالوی - 1 HA- حضرت مولوی قاضی سید امیر حسین صاحب ( تاریخ وفات ۲۴ اگست ۱۹۳۰ء) ڈاکٹر عباداللہ صاحب امرتسری ( تاریخ وفات ۲۷ ستمبر ۱۹۳۰ء) میاں جیون بٹ صاحب امرت سری ( تاریخ وفات ۱۸ ستمبر ۱۹۳۰ء) حضرت مولوی حافظ سید علی میاں صاحب شاہجہانپوری ( تاریخ وفات ۱۲ اکتوبر ۱۹۳۰ء) حضرت منشی حبیب الرحمن صاحب رئیس حاجی پورہ ریاست کپور تھلہ ( تاریخ وفات یکم دسمبر ۱۹۳۰ء)