تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 671 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 671

ریخ احمد بیت - جلد ۴ 636 م الفضل ۱۹ جولائی ۱۹۳۷ء صفحہ ۱-۲ ۴۴ اس اعلان کے تھوڑے ہی عرصہ کے بعد مسلمان عورتوں کو بہکانے سے متعلق آریوں کی ایک اور گہری سکیم کا بھی پتہ چلا۔یہ سکیم دھرم پر چار" کے نام سے چھپی جسے پہلے اخبار دعوت کانپور نے اور پھر الفضل (۲۰ ستمبر ۱۹۳۷ء) نے بھی شائع کر دیا تھا۔۴۵ الفضل ۱۲ اگست ۱۹۲۷ء صفحه ۴ اخبار " تنظیم امر تسر ۱۴ اگست ۱۹۴۷ء صفحه ۲ ۴۷ الفضل 9 ستمبر ۱۹۲۷ء صفحہ ا-ب- ضمیمہ الفضل ۱۶ ستمبر۷ ۱۹۲ صفحه ۵ ۴۹ - الفضل ۱۲ ستمبر ۱۹۴۷ء صفحه ۵ ۵۰ تفصیلات کے لئے ملاحظہ ہو تقریر دلپذیر (سید نا حضرت خلیفہ المسیح الثانی) تحفہ مستریاں ( از حضرت میر قاسم علی صاحب) فتنه مستریاں ( از ڈاکٹر د ر الدین صاحب) اخبار " جواب مباہلہ (مدیر مولانا ابو العطاء صاحب فاضل جالندھری ۵۱ ان عناصر میں متعصب علماء اور تنگدل ہندوؤں کے علاوہ امیر غیر مبائعین بھی شامل تھے۔چنانچہ ماسٹر فقیر اللہ صاحب آڈیٹرا انجمن اشاعت اسلام لاہور امام مسجد احمد یہ اللہ نگس لاہور کا بیان ہے کہ "انجمن کی انتظامیہ کمیٹی کے سارے ممبروں کو علم ہے۔کہ مولوی صاحب اپنی خاص منظوری کے ساتھ مبالیہ والوں (مستریوں) کی نقدی سے مدد کرتے رہے۔ان کے اشتہارات چھپوا کر خاص ملازم انجمن کی معرفت دو سرے شہروں میں تقسیم کرواتے رہے۔مگر مولوی صاحب نے مسجد میں کھڑے ہو کر جمعہ میں کہا۔کہ ہم نے کبھی صاحبزادہ صاحب کے خلاف بدگوئی کی تشہیر میں حصہ نہیں لیا، (رسانه فرقان قادیان جولائی ۱۹۴۴ء صفحه ۱۸) اسی طرح میاں محمد صادق صاحب سابق آنریری جنرل سیکرٹری احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور نے ۱۹۴۲ء میں مولوی محمد علی صاحب کے نام اپنی ایک کھلی چھٹی میں لکھا کہ آپ نے خلیفہ صاحب قادیان کے خلاف الزامات کی تشہیر میں ہمیشہ اخلاقی اور مالی مدد کی ہے"۔(رسالہ "فرقان" قادیان مئی ۱۹۴۲ء صفحه ۳۳) اخبار فاروق (۷ جون ۱۹۳۱ء) نے اس امر کے ثبوت میں مولوی محمد علی صاحب کے مخطوط کی نقلیں شائع کیں۔نیز لکھا اخبار مباہلہ سینکڑوں کی تعداد میں ان کے دفاتر میں فروخت ہو تا رہا۔رات کے دو دو بجے تک مباہلہ کے پیکٹ تیار ہوتے تھے اگر کسی قسم کا شبہ ہو تو پیغام بلڈ نگ بک ڈپو کے حساب میں " مباہلہ " کی خرید و فروخت کا اندراج دیکھا جا سکتا ہے۔بعد کے واقعات نے اس کی تصدیق کردی۔مؤلف ۵۳- رساله مولوی جلد نمبر صفحه ۸ ۵۴- تقریر دلپذیر صفحه ۲۵-۳۰ ۵۵- رسالہ مسلمانان ہند کے امتحان کا وقت صفحہ ۱۳-۱۴ یہ رسالہ مدرسہ احمدیہ اور تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیان کے جمع شدہ چندہ ۵۷ سے شائع کیا گیا تھا۔۵- یہ تقریر اسی نام سے شائع ہو چکی ہے۔حضرت مسیح موعود کے کارنامے صفحہ ۱۵۷ از سید ناحضرت خلیفہ المی اشانی ایده اند تعالی طب اول دسمبر ۱۹۲۳ ۵۸- تقریر دلپذیر صفحه ۴۰۳ ۵۰ المیہ حضرت چودہری فتح محمد صاحب سیال تقریر دلپذیر صفحه ۵ مزید تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو سیرت المہدی جلد دوم صفحہ ۷ ۱۰-۱۰۸ متولف حضرت مرزا بشیر احمد صاحب تقریر ولینذیر صفحه ۸۰۷ " الفضل " ۸ مارچ ۱۹۲۷ء صفحه الفضل ۵ اگست ۱۹۲۷ء صفحه ! الفضل " ۷ اکتوبر ۱۹۲۷ء صفحه ا " الفضل " اکتو بر ۱۹۲۷ء صفحه