تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 670
تاریخ احمدیت جلد ۴ 635 خلافت ثانیہ کا چودھواں سال لوگوں کو بتلاؤں گا کہ انہوں نے کیسا غلط اور گمراہ طریقہ اختیار کیا ہے ( " تبرکات آزاد صفحه ۵۵-۵۷) الفضل ۱۹ اگست ۱۹۴۷ء صفحه ۵ الفضل ۱۹ اگست ۱۹۲۷ء صفحہ ۶ - ۷ " الفضل ۱۶ اگست ۱۹۴۷ء صفحه ا ۲۴- الفضل ۴ اکتوبر۱۹۲۷ء صفحه ا ۲۵ الفضل ۳۰ اگست ۱۹۲۷ء صفحه ۲۰۳ ۲۶- الفضل ، ستمبر۷ ۱۹۲ء صفحہ ۸ ۲۷- الفضل، ستمبر۷ ۱۹۲ء صفحہ ۸ ۲۸ الفضل ۳۰ اگست ۱۹۲۷ء صفحه ۴۴۳ " الفضل 9 ستمبر ۱۹۲۷ء صفحہ ۸-۹- الفضل 19 ستمبر۷ ۱۹۲ء صفحہ اب ضمیمہ الفضل ۳۰ ستمبر۱۹۲۷ء صفحه ۲ ۳۲ بطور مثال چند اخبارات کے اقتباسات درج کئے جاتے ہیں۔اخبار " ملاپ " لاہور نے لکھا ”ہماری اطلاعات بتلاتی ہیں کہ کچھ ہندو لیڈر ڈھیلے پڑ رہے ہیں "۔انہیں اگر کوئی برائی نظر آتی ہے تو ہندوؤں میں اس لئے وہ انہیں پر سارا بوجھ ڈال کر صلح کی عمارت تعمیر کرنا چاہتے ہیں۔لیکن آج ہندو جنتا کی آواز لیڈروں کے کانوں تک پہنچانے کے لئے ہم یہ کڑوی بات کہنے پر مجبور ہوئے ہیں کہ چاہے شری مالوی جی ہوں یا لالہ لاجپت رائے۔مسٹر سری تو اس آئینگر ہوں یا کوئی اور لیڈر اگر ہندوؤں کی عام رائے کے خلاف کوئی سمجھوتہ کیا گیا۔تو ہندو ہرگز مجبور نہ ہوں گے کہ ان پر عمل پیرا ہوں ہندو صلح چاہتے ہیں لیکن با عزت بغیر کسی سودے کے بغیر کسی قسم کی قیمت ادا کرنے کے جی اخبار ہند ودر کشک نے لکھا۔اتحاد کا نفرنس کرنے دو ان لوگوں کو جن کے پاس فالتو وقت ہے۔تم اپنے کام میں لگو اور وہ کام سے مکھن کا۔مولانا محمدعلی تو راجپال کو کتاب کی دوسری ایڈیشن شائع کرنے پر قتل کی دھمکی دیتے ہیں لیکن ہندو لیڈر ہیں جو اس شخص کے ساتھ جو سوامی شردھانند کے قاتل سے جیل میں ملنے کے لئے گیا بیٹھ کر اتحاد کی گفتگو کر سکتے اخبار تیج (دہلی) نے لکھا " حقیقت میں کوئی بھی ہندو ایسا نہیں ہے جو بچے دل سے یہ محسوس کرتا ہو کہ موجودہ حالات میں کسی قسم کی شرائط اتحاد طے کرنے سے اتحاد ہو سکتا ہے۔" بحواله الفضل ۳۰ تمبر ۱۹۲۷ء صفحه ۳-۴) الفضل "۲۳ ستمبر۷ ۱۹۲ء صفحه ۳ -۳۴ لیکچر شملہ - صفحہ ۲۸-۲۹ یہ لیکچر حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی نے قلمبند کیا تھا۔-۳۵ قائد اعظم محمد علی جناح صاحب کے سوانح نگار سید رئیس احمد صاحب جعفری نے اپنی کتاب ”حیات محمد علی جناح میں لکھا ہے ۱۹۲۷ء کے آغاز میں قائد اعظم نے اپنے چودہ نکات مرتب کئے اور ہندوؤں سے کہہ دیا کہ اگر ہمارے یہ معمولی مطالبات منظور کر لئے جائیں تو ہم جداگانہ انتخاب سے دستبردار ہو جائیں گے۔(صفحہ ۷۰ طبع دوم) پھر ضرور پورٹ کے دور کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں۔متحدہ مطالبہ متحدہ محاذ متحدہ دستور جناح کو اس قدر عزیز تھا کہ انہوں نے چودہ نکات سے بھی دستبرداری اختیار کر لی۔اب وہ صرف چند مطالبات کانگرس سے منظور کرانا چاہتے تھے (صفحہ ۱۷۶) ہماری ہجرت اور قیام پاکستان صفحه ۱۵-۱۶ از حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب تقریر جلسه سالانه ایریل ۱۹۴۹م) ۳۷- " تقریر دلپذیر صفحه ۱۵-۱۹ ۳۸ د مسلمانان ہند کے امتحان کا وقت صفحہ 9 ۳۹ بحوالہ جماعت احمدیہ کی اسلامی خدمات صفحه ۶۵۰۷۴ ۴۰ بحوالہ کتاب جماعت احمدیہ کی اسلامی خدمات صفحه ۵۷۰۵۶ ۱ بحوالہ جماعت احمدیہ کی اسلامی خدمات صفحه ۵۸ ۴۲ بحوالہ جماعت احمدیہ کی اسلامی خدمات صفحہ ۵۸-۵۹