تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 672 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 672

تاریخ احمدیت جلد ۴ ۲۶- تقریر دلپذیر صفحه ۳۹ تقریر دلپذیر صفحه ۲۰ از حضرت خلیفہ المسیح الثانی) ۶۸ " تقریر دلپذیر صفحه ۲۲ الفضل ۸ فروری ۱۹۲۷ء صفحه ۸ الفضل ۱۸ فروری ۱۹۲۷ء صفحه ان الفضل ۱۸ فروری ۱۹۲۷ء صفحه ۲ ۷۲ الفضل المارچ ۱۹۳۷ء صفحہ ۲ 637 خلافت ثانیہ کا چودھواں مکرم مولوی عبد اللطیف صاحب ۱۸۹۵ء میں احمد پور یہ ضلع رحیم یار خان میں پیدا ہوئے عربی کی ابتدائی تعلیم اپنے وطن میں حاصل کی بعد ازاں تحمیل تعلیم کے لئے دو سال مدرسہ عربیہ دیوبند میں داخل ہوئے فارغ التحصیل ہونے کے بعد اپنے وطن میں ایک مدرسہ کے عربی استاد مقرر ہوئے خوابوں اور کشوف کی بناء پر ۱۹۲۷ء میں سلسلہ احمدیہ میں داخل ہوئے ۱۹۳۰ء میں آپ نے سورة بنی اسرائیل کی تغییر دستور الارتقاء لکھی اپریل ۱۹۴۱ء میں سیدنا حضرت امیر المومنین اید و اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ارشاد پر ملازمت چھوڑ کر واقفین کی تعلیم کے لئے قادیان تشریف لے آئے اور ہجرت تک آپ واقفین کو مختلف علوم پڑھاتے رہے ہجرت کے بعد جامعتہ المبشرین میں تعلیم دینے کے لئے مقرر ہوئے۔۱۹۵۳ء میں تذکرہ کے دوسرے ایڈیشن کی تیاری کے لئے آپ کی خدمات حاصل کی گئیں۔۱۹۵۵ء میں آپ اس اہم کام سے فارغ ہوئے۔۱۹۵۸ ء تک تحریک جدید کے صیغہ تصنیف میں کام کیا۔اس کے بعد سے اب تک الشركة الاسلامیہ میں بطور مصنف کام کر رہے ہیں۔( تاریخ وفات ۳ نومبر ۱۹۷۷ء )