تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 587 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 587

تاریخ احمدیت۔جلد ۴ 552 خلافت ثانیہ کا بارھواں سال جناب شیخ عبد القادر (سابق سوداگر مل حال مربی سلسلہ احمدیہ) اسلام قبول کر کے داخل سلسلہ احمدیہ ہوئے۔آپ کو میاں محمد مراد صاحب (ساکن پنڈی بھٹیاں ضلع گوجرانوالہ) کے ذریعہ سے متاع ایمان نصیب ہوئی۔IAA -۔- -