تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 586
تاریخ احمدیت۔جلد ۴ 551 خلافت ثانیہ کا بارھواں سا (ریٹائر ڈ ڈپٹی کمشنر) نے ڈیڑھ ہزار روپیہ دیا تھا۔120 ایک ماہوار رسالہ (بنگلہ زبان میں) احمدی" کے نام سے کلکتہ (بنگال) میں جاری ہوا۔جو خدا کے فضل سے اب پندرہ روزہ ہے اسی طرح رنگون (برما) سے عبد الکریم صاحب غنی نے ایک سہ ماہی رسالہ جاری کیا جس کا نام The Universal Peace تھا۔" ۱۰ اگست ۱۹۲۵ء میں صدر انجمن احمد یہ قادیان کے صیغہ امانت " کا اجراء ہوا۔قمر الانبیاء صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب ایم۔اے منصوری میں کئی ماہ قیام پذیر رہنے کے بعد ۱۵/ ستمبر ۱۹۲۵ء کو قادیان تشریف لائے۔-11 -۱۲ ۱۴ 140 حضرت ام المومنین اور حضرت میر محمد اسحق صاحب نے شملہ کا سفر کیا۔۱۳ حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب نے سالانہ جلسہ پر " تربیت جماعت احمدیہ کے متعلق ضروری امور " کے موضوع پر تقریر فرمائی - مشهور مباحثے مباحثہ دہلی (ماسٹر محمد حسن صاحب آسان دہلوی اور دھرم بھکشو کے درمیان مباحثہ دلاور چیمہ ضلع گوجرانوالہ (مولانا جلال الدین صاحب شمس اور مولوی محمد حسین صاحب کولو تار ژوی کے درمیان DI) مباحثہ نادون (ماسٹر محمد علی صاحب اشرف اور بابو حبیب الله کلرک امرتسری کے درمیان ) مباحثہ گوجرانوالہ (مولوی غلام احمد صاحب بدو ملهوی اور مولوی محمد حسین صاحب کولو تارڑوی کے درمیان مباحثہ شیخوپورہ (مولوی غلام احمد صاحب بدو مهوئی اور ایک اہل حدیث عالم کے درمیان مباحثہ گجرات (مولانا جلال الدین صاحب شمس اور مولوی محمد حسین صاحب کولو تارڑوی کے درمیان ! بد و ملی (مولوی غلام احمد صاحب بد و طہوی اور ڈاکٹر براؤن اور پادری عبدالحق صاحب کے در میان ) مباحثه جالندهر (مولوی غلام احمد صاحب بد و طہوی اور مولوی عبدالحق صاحب کے درمیان ) مباحثہ دہلی (مولانا جلال الدین صاحب شمس اور مولوی عبدالرحمن صاحب DIAM TA مباحثہ اہلحدیث عالم کے درمیان (0) -۱۵ علمائے سلسلہ احمدیہ کی نئی مطبوعات ترجمہ قرآن مجید (از حضرت مولاناسید سرور شاه صاحب " حدوث روح و مادہ " ( حضرت میر محمد الحق صاحب بہائی مذہب کی حقیقت" (از مولوی فضل الدین صاحب وکیل ) " آئینہ احمدیت (از مرزا محمد صادق صاحب لاہور) " انداری پیشگوئی درباره مرزا احمد بیگ و غیره ( از مولوی غلام احمد صاحب فاضل بد و طهوی)