تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 427 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 427

تاریخ احمدیت جلد ۴ 419 خلافت ثانیہ کا دسواں سال جلال الدین صاحب شمس نے شردھانند کو مقابلہ پر بلایا اور اس غرض کے لئے اپنی تقریروں کے بعد وقت بھی رکھا مگر شردھانند کو سامنے آنے کی جرات نہ ہو سکی۔(الفضل ۹/ نومبر ۱۹۲۳ء صفحہ ۷) ۹۵ بحواله الفضل ۲/ اکتوبر ۱۹۲۳ء صفحه ۶ -42 بحواله الفضل ۲۵/ ستمبر ۱۹۲۳ء صفحه ۱۲ الفضل ۲۱/ ستمبر ۱۹۲۳ء صفحہ ۲۰۱ ۹۸ ریویو آف ریلیجر اردو جون ۱۹۲۳ء صفحہ کے او سلسلہ احمدیہ صفحہ ۳۷۳۔و الفضل ۱۲۱ ستمبر ۱۹۲۳ صفحه ۲- الفضل ۲۵/ تمبر ۱۹۲۳ء صفحه ۱-۲- ١ol- الفضل ۱۲۱ تمبر ۱۹۲۳ء صفحه ۲ 10 الفضل ۲۵/ ستمبر ۱۹۲۳ء صفحه ۱-۲- ١٠٣ الفضل ۱۲ جنوری ۱۹۲۷ء صفحہ ۷ ۱۰۴ قریشی صاحب موصوف ۱۹۳۲ء میں ملکانہ نو مسلموں کا ایک پیدل قافلہ جو ایک درجن افراد پر مشتمل تھا ساند ھن سے قادیان کے سالانہ جلسہ پر لائے تھے۔(احکم ہمارے مارچ ۱۹۴۰ء صفحہ ۱۰) ۱۰۵ - آپ تبلیغ اسلام کرتے ہوئے اسی سرزمین میں فوت ہوئے اور یہیں دفن کئے گئے۔اخبار المنت (امرتسر یکم جون ۱۹۲۵ء ( ایڈیٹر مولوی عبد الحق تراب) بحوالہ رہنمائے تبلیغ صفحہ ۱۲۶ ۱۰۷- پرتاپ (لاہور) ۲۷/ اکتوبر ۱۹۲۹ء ایڈیٹر ماشہ کرشن بی۔اے (بحوالہ راہنمائے تبلیغ صفحہ ۱۶۷) ۱۰۸ اخبار تیج دعلی ۳۵/ جولائی ۱۹۲۷ء (ایڈیٹر لالہ دیش بند ھو) بحوالہ تاثرات قادیان صفحه ۲۲۱ ۱۲۲۳ مولفه جناب مهاشه فضل حسین صاحب) طبع اول 109- اخبار تیج (دہلی) ۲۵/ جولائی ۱۹۲۷ء - بحواله تاثرات قادیان صفحه ۲۲۱- ۲۳۳- فتنہ ارتداد اور پولیٹکل قلابازیاں (مطبوعہ اخبار رفتار زمانہ لاہورے / جون ۱۹۵۰ء صفحہ ۲۲-۲۴) چوہدری افضل حق صاحب اپنے رفقاء کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ خدا نے مجلس احرار کو زباں اور لوگ دیتے ہیں۔جن کی تاثیر میں ڈوبی ہوئی تقریریں قلوب کو گرمادیتی ہیں لیکن میں نے سینکٹروں تقریروں میں اسلام کے محاسن اور خوبیاں بیان ہوتے سنی ہیں مگر کسی احراری لیڈر کو یہ کہتے نہیں سنا کہ مسلما نو ا تم بھی اپنے دینی اور تبلیغی فرض کو ادا کرو اور غیر مسلموں میں اسلام کا تحفہ پیش کرو احرارہی ہیں جن کے متعلق عام گمان ہے کہ وہ اسلام کے بہترین مبلغ اور جادو بیان ہیں جب ان کا یہ حال ہے تو دوسروں سے کیا توقع خطبات احرار صفحه ۷۴ مرتبه جناب آغا شورش کاشمیری) طبع اول مارچ ۱۹۴۴ء الفضل ۲۵/ جنوری ۱۹۲۳ء صفحه ۳-۶- ۱ - الفضل ۲۰ نومبر ۱۹۲۳ء صفحه او الفضل ۸ فرور کی ۱۹۲۳ء صفحہ ۶ - ۱۱۳- الحکم ۲۱ فروری ۱۹۲۳ء صفحہ ۷۔۱۱- الحکم ۱۴ فروری ۱۹۲۳ء صفحہ ۷۔الفضل یکم مارچ ۱۹۳۳ء صفحه ۱-۲- مسجد برلن کے لئے چندہ دینے والوں کی ایک فہرست ضمیمہ الفضل ۵/ مارچ ۱۹۲۳ء میں شائع کی گئی تھی۔الفضل ۷ / اگست ۱۹۲۳ء صفحہ ۷ - - الفصل 9 نومبر ۱۹۲۳ء صفحه ۲ الفضل ۷۰۴ / دسمبر ۱۹۲۳ء صفحہ ۱۹ الفضل ا/ دسمبر ۱۹۲۳ء صفحه ۸ ٹورنامنٹ سے متعلق تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو رسالہ تعلیم الاسلام ہائی سکول اور اس کی تھیلین از ماسٹر لی محمد صاحب بی۔اے بی ٹی)