تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 428
تاریخ احمدیت۔جلد ۴ 420 خلافت ثانیہ کا دسواں سال ۱۲۱- یہ لیکچر خان بهادر (سر) عبد القادر صاحب کی صدارت میں ہوا۔جنہوں نے اپنی افتتاحی تقریر میں فرمایا " جناب مرزا صاحب کو جو موقع اس مسئلہ اور اسی طرح اور بہت سے اہم مسائل پر غور فرمانے کا حاصل ہے وہ معمولی نہیں بلکہ غیر معمولی ہے کیونکہ آپ مسلمانوں کی ایک کثیر تعداد کے مذہبی پیشوا ہیں اور آپ نے اپنی زندگی ندہی معاملات پر غور و فکر کرنے کے لئے وقف کی ہوئی ہے۔(الفضل ۲۰/۲۳ نومبر ۱۹۲۳ء صفحہ ۷) ۱۲۲- حیات محمد علی جناح طبع دوم صفحه ۱۷۹ فروری ۱۹۴۶ء ( شائع کرده کتب خانه تاج آفس نیپیر روڈ کراچی (پاکستان) ۱۲۳- میثاق لکھنو (۱۹۱۶ء) کی طرف اشارہ ہے جس میں یہ معاہدہ ہوا تھا کہ پنجاب میں مسلمانوں کو پچاس فیصدی۔بنگال میں چالیس فیصدی بہار میں ۲۹ فیصدی در اس اور سی پی میں پندرہ فیصد ہی اور بمبئی میں تیس فیصدی نشستیں مخصوص کی جائیں۔(حیات محمد علی جناح صفحه ۷۴ ۷۵ طبع دوم از سید رئیس احمد جعفری) ۱۲۲ ریویو آف ریلی اردو جون ۱۹۲۴ء صفحه ۳۰۰۱ ۱۳۵ - الفضل ۲۰/۲۳ نومبر ۱۹۲۳ء صفحہ ۹۔قیام لاہور کے دوران میں حضور نے آزیبل میاں سر فضل حسین صاحب وزیر تعلیم کے زیر صدارت اسلامیہ کالج کے ہال میں بھی لیکچر دیا۔جو ۱۵/ نومبر ۱۹۲۳ء کو ہوا۔جس کا عنوان تھا اسلام پر مغربی علماء کی نکتہ چینی۔الفضل ۲۰/۲۳ نومبر ۱۹۲۳ء صفحه ۱۰-۱۱) ١٣٩ الفضل ۱۸/ دسمبر ۱۹۲۳ء صفحه ۱-۲- ۱۲۷: اس کا دوسرا ایڈیشن ۱۹۳۵ء میں (مع اضافہ ) شائع ہوا۔۱۲۸- اس غیر مطبوعہ حصہ کا مسودہ حضرت مؤلف نے اپنی زندگی میں میر مسعود احمد صاحب (خلف حضرت میر محمد الحق صاحب کے سپرد فرما دیا تھا۔تاریخ احمدیت اور کتاب شمائل احمد ( شائع کرده شعبه اطفال خدام الاحمدیه مرکز یه قادیان۔مطبوعہ ۱۹۴۳ء میں اس کی بعض روایات درج ہو چکی ہیں۔۱۲۹- الفضل ۱۴ دسمبر ۱۹۲۳ء صفحہ ۹- ولادت ۱۸۹۲ء پیدائشی صحابی تھے۔آپ کے والد حضرت حافظ غلام رسول و زیر آبادی نے آپ کو بچپن میں ہی وقف کر دیا تھا۔الفضل ۳۰/ نومبر ۱۹۲۳ء صفحہ ۱۔-١٣١ الفضل ۲۵/۲۸ مارچ ۱۹۲۴ء صفحه ۱۴-۱۵- ۱۳۲- یہ وہی صاحب ہیں جو وسط یورپ کی طرف سے دربار تاجپوشی شاہ جارج پنجم پر دہلی میں شاہی مہمان تھے۔۱۳ مسیحی دینیات کے مسلمہ جرمن عالم ۱۳۴ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۴ء صفحه ۴۶-۴۸- ۱۳۵ - الفضل ۱۴ جون ۱۹۲۳ء صفحه ۱ الفضل ۳۰/ نومبر ۱۹۲۳ء صفحه ۱- ۱۳ - الفضل ۱۷ جولائی ۱۹۳۲ء صفحہ ۲- الفضل ۲۰/۲۳ نومبر ۱۹۲۳ء صفحه - ۱۳۷- الفضل ۷ / اگست ۱۹۲۳ء صفحہ ۱۱- ۱۳۸- الفضل ۲۱/ اگست ۱۹۲۳ء صفحه ۱ ١٣٩ الفضل ۱۲/ اپریل ۱۹۲۳ء صفحه) ۱۳۰- الفضل ۳/ مئی ۱۹۲۳ء صفحہ ۷- ۱۳۱ الفضل ۱۳/ اکتوبر ۱۹۲۳ء صفحه ۱۹۱۲/ اکتوبر ۱۹۲۳ء صفحہ ۱۔۱۴۲- الفضل یکم جنوری ۱۹۲۴ء صفحہ ۱۳ و الفضل ۸/ جنوری ۱۹۲۴ء صفحه ۵ ۱۴۳- یہ مناظرہ کلمتہ الحق کے نام سے شائع شدہ ہے۔(ناشر مکتبہ الفرقان- ربوہ) ۱۴۴- الفضل ۲۶/ اپریل ۱۹۲۳ء صفحه ۲- ۱۴۵ الفضل ۷ / اگست ۱۹۲۳ء صفحه الحکم ۱۴/۲۱ جولائی ۱۹۲۳ء صفحہ ۹-۱۱-