تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 424
تاریخ احمدیت جلد ۴ 416 خلافت ثانیہ کا دسواں سال از حد نفرت کی جاتی ہے اس لئے میں نے حضرت صاحب کی خدمت میں اجازت طلب کی کہ مجھے سادھو بن کر تبلیغ کا کام کرنے کی اجازت دی جائے۔حضور نے مجھے اجازت تو دے دی مگر ساتھ ہی ارشاد فرمایا عارضی اجازت ہے مستقل نہیں۔بہر حال میں نے اپنا لباس تبدیل کر لیا۔جو گیانہ دھوتی پہن لی۔چمٹا گڈری اور جھولا و غیرہ سادھو کے لوازمات مہیا کئے اور اپنا کام شروع کر دیا۔اس لباس میں جو بھیجن میں نے وقتا فوقتنا کھے اور گائے ان سے تبلیغ اسلام کے کام میں بڑی مدد لی۔اور ملکانہ قوم اور ہندوؤں میں میرا بڑا احترام ہو گیا۔وہ مجھے پر بھروسہ کرتے۔میری باتوں کو سنتے۔مجھے دور سے نمسکار (سلام) کرتے۔کرشن جی را نچند رجی کی باتیں مجھ سے سنتے اور واہ واہ کرتے جس گاؤں میں کوئی مولوی صاحب نہ جائے میں چلا جاتا۔میں نے علاقے کی پوربی زبان بہت جلد سیکھ لی ہندی اور سنسکرت کے بعض الفاظ اور اصطلاحات بھی یاد کر لیں۔اور ہندو رشیوں اور مہاپرشوں کے قول اور صیحتیں بھی ازبر کیں۔میں نے اس قوم کی زبان میں جو بھیجن کے رو ماکانہ من لگن بھیجن کے نام سے ۱۹۲۴ء کے سالانہ جلسہ پر شائع ہوئے اور خدا کے فضل سے بہت مقبول ہوئے۔اس جلسہ پر میں نے شدھی کے خلاف جماعت احمدیہ کی خدمات پر بھی تقریر کی (میری کہانی غیر مطبوع صفحه ۲۰۶-۲۱۰) کارزار شد هی صفحه ۷ ۷۸۰۷ الفضل ۹ / اپریل ۱۹۲۳ء صفحه ۴-۶- ۴۳ - الفضل ۲۹/ مارچ ۱۹۲۳ء صفحه ۲-۱۱- ۴۴- - الفضل ۵ / اپریل ۱۹۲۳ء صفحہ ۷ - ۴۵- الفضل ۱۲ / اپریل ۱۹۲۳ء صفحه ۹۸ الفضل ۱۳/ اپریل ۱۹۲۳ء صفحه ۱۰ الفضل ۹ / اپریل ۱۹۲۳ء صفحه ۱-۲- کے۔۴۸ الفضل ۱۳/ اپریل ۱۹۲۳ء صفحه او ۱۹ / اپریل ۱۹۲۳ء صفحه ۷۔۲۹ حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی کا بیان ہے کہ حضرت نواب صاحب حضرت شیخ محمد حسین صاحب ریٹائر ڈ سب حجج علی گڑھ اور خاکسار عرفانی کو ایک خاص مقصد کے لئے بھیجا گیا تھا اور وہ یہ تھا کہ ہم یو۔پی کے ان اضلاع کے حکام سے میں اور غلط فہمیاں پیدا نہ ہونے دیں اور بنجارہ قوم کے جرائم پیشہ سے نکلوانے کی کوشش کریں۔ہم تینوں سفر کرتے تھے اور اخراجات خوردنوش و قیام و سفر نواب صاحب ہی اپنی جیب سے کرتے تھے۔الخ ( اصحاب احمد جلد دوم صفحہ ۴۲۹) حضرت نواب صاحب اور حضرت عرفانی صاحب مسلسل کئی روز گرمی میں دورہ کرنے اور پیدل چلنے کے بعد مئی ۱۹۲۳ء کے وسط میں واپس آئے۔(الفضل سے اس مئی ۱۹۳۳ء) ۵۰ سلسلہ احمدیہ صفحه ۳۷۱ اد الفضل ۱۳/ اپریل ۱۹۲۳ء صفحه او کارزار شد هی صفحہ ۴۲۔(مؤلفہ جناب ماسٹر محمد شفیع صاحب اسلم) الفضل ۱۹/ اپریل ۱۹۲۳ء صفحه ۱-۲- ۵۳- سلسله احمدیه صفحه ۰۳۷۰ ۵۴ بحواله الفضل ۱۳/ اپریل ۱۹۲۳ء صفحه ۱۲- ۵۵- مشرق ۲۹ / مارچ ۱۹۲۳ء بحوالہ جماعت احمدیہ کی اسلامی خدمات صفحه ۴۳-۱۴۴ ایڈیٹر حکیم بر هم) ۵۲ اخبار نجات (بجنور) ۲۷/ اپریل ۱۹۲۳ء بحوالہ جماعت احمدیہ کی اسلامی خدمات صفحه ۷ ۴ حاشیہ - ۵۷ بحوالہ جماعت احمدیہ کی اسلامی خدمات صفحه ۴۵ حاشیہ ۵۸- بحواله کار زار شدهی (مولفہ ماسٹر محمد شفیع صاحب اسلم صفحہ 119 ۵۹ ايضا صفحه ۱۱۹ -4° الفضل ۱۳/ اپریل ۱۹۲۳ء صفحه ۱۲ اخبار جیون نت - ۲۴ / اپریل ۱۹۲۳ء بحوالہ جماعت احمدیہ کی اسلامی خدمات صفحه ۲۴ حاشیہ