تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 319
تاریخ احمد بیت - جلد - 311 خلافت عثمانیہ کا نواں سال انتہائی باریک نظری سے پیش فرمائے ان کا تجزیہ کر کے اس مسئلہ کا بے بنیاد ہونا ثابت کیا۔پہلا نجات " ہی کے نام سے چھپ چکا ہے مگر دوسرا ابھی تک غیر مطبوعہ ہے۔1ء کے متفرق مگر اہم واقعات از حضرت صاجزادہ مرزا بشیر احمد صاحب کے ہاں مرزا ۱۹۲۲ء مبشرا م صاحب پیدا ہوئے۔۲ حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب نے حفظ قرآن کی تکمیل کرلی۔آپ کے حفظ قرآن کی تاریخ " حافظ قرآن " نکلی۔مکرم مولانا جلال الدین صاحب شمس ، مولوی غلام احمد صاحب بد و طهوی ، مولوی ظهور حسین صاحب مولوی محمد شهزاده خان صاحب اور مولوی ظل الرحمان صاحب بنگالی نے مبلغین کلاس کا امتحان فزیالوجی۔ہدایات زریں " پاس کیا۔-۴- حضرت میاں جمال الدین صاحب سیکھوائی اور حضرت ماسٹر احمد حسین صاحب فرید آبادی کا ۱۲۴۴ انتقال ہوا۔۵- پشاور کے علاقہ جہانگیر پورہ محلہ گل بادشاہ میں احمدیہ مسجد تعمیر ہوئی۔جس میں حضرت قاضی محمد یوسف صاحب (مردان) کی کو ششوں کا بہت دخل تھا۔- قادیان سے ایک انگریزی اخبار " البشری " کے نام سے ۲۰ مئی ۱۹۲۲ء کو جاری ہوا۔جس کے ایڈیٹر اور مینجر چودھری غلام محمد صاحب بی۔اے سیالکوئی مدرس تعلیم الاسلام ہائی سکول تھے۔البشری جو دستی پریس پر چھپتا تھا کچھ مدت چل کر بند ہو گیا۔۷- وسط ۱۹۲۲ء میں ذوالفقار علی خان صاحب (ایڈیشنل سیکرٹری حضرت خلیفتہ المسیح الثانی) نے وائسرائے ہند کی خدمت میں لکھا کہ رمضان میں مسلمان قیدیوں کو مشقت سے مستثنیٰ کیا جائے یا برائے نام مشقت لی جائے اور نماز تراویح کے لئے قرآن مہیا کئے جائیں۔اس درخواست پر سب سے پہلے جس صوبہ نے مسلمان قیدیوں کے لئے اس نوع کی سہولت مہیا کرنے کا اعلان کیا وہ صوبہ بہار تھا۔TMA حضرت خلیفتہ المسیح الثانی نے میاں عبد السلام صاحب عمر کا نکاح چودھری ابو الہاشم خاں صاحب ایم۔اے کی دختر محمودہ صاحبہ کے ہمراہ پڑھا۔حضرت خلیفتہ المسیح الثانی کے ارشاد پر قادیان میں تقاریر کی مشق کے لئے ایک انجمن قائم ہوئی جس کے صدر حضرت مولوی شیر علی صاحب اور سیکرٹری سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب مقرر ہوئے۔