تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 320 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 320

تاریخ احمدیت جلد ۴ 312 خلافت ثانیہ کار ۱۰- مدرسہ احمدیہ میں حافظ کلاس کھولی گئی۔مشہور مبائے مباحثہ نوشہرہ ( مولانا جلال الدین صاحب شمس اور مہاشہ گیان بھکشو کے For درمیان ہوا۔مباحثہ دہلی ( حکیم احمد حسین صاحب لائلپوری اور پادری احمد مسیح کے ! For From درمیان) مباحثہ لاہور O (بابو عبید اللہ صاحب احمدی اور پادری چنن خاں کے درمیان) مباحثہ امرت سر ( آریوں سے ہوا۔احمدی مناظر حضرت حافظ روشن علی صاحب اور مولانا جلال الدین شمس تھے )