تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 214
تاریخ احمدیت جلد ۴ 206 خلافت عثمانیہ کا چوتھا سال -E1 کے لئے بھیجے گئے آپ کے ہمراہ محمد سعید صاحب سعدی اور مولوی محمد ابراہیم صاحب بقا پوری بھی تھے۔یہ ۱۵/ اکتوبر ۱۹۱۷ء کا واقعہ ہے۔قادیان میں ایک نیا محلہ ” دار الرحمت" کے نام سے آباد ہو نا شروع ہوا جس کے ابتدائی مکینوں میں بابو عبد الرحیم صاحب پوسٹماسٹر اور ملک غلام حسین صاحب رہتاہی بھی تھے - مشهور مباحثات مباحثہ کاٹھ گڑھ ( آریوں سے۔احمدی مناظر حضرت حافظ روشن علی صاحب ) مباحثہ نواں شہر - ( آریوں سے) مباحثہ حملہ ضلع گجرات (احمدی مناظر حضرت حافظ روشن علی صاحب (HD) مباحثہ ہمیئی (حضرت میر محمد الحق صاحب نے حکیم محمد حسین صاحب مرہم عیسی سے بھی اور پادری جو الا سنگھ کے ساتھ مباحثے کئے) مباحثہ ظفر وال (حضرت میر قاسم علی صاحب کا آریوں سے - مباحثہ کلا سوالہ - (شیخ محمد یوسف صاحب کا نماشہ چرنجی لعل پریم کے ساتھ ) مباحثہ سیکھواں ( شیخ محمد یوسف صاحب کا سکھوں سے ان کے علاوہ مولانا جلال الدین صاحب شمس نے (جو ان دنوں مدرسہ احمدیہ کی ساتویں جماعت کے طالب علم تھے) موضع پیواں (ضلع گورداسپور) میں ایک آریہ پنڈت اور مولوی ابو تراب عبد الحق صاحب سے مباحثہ کیا۔۱۲ مرزا گا محمد صاحب (ابن مرز انظام الدین صاحب) داخل احمدیت ہوئے۔۴۴۰