تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 200 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 200

تاریخ احمد بیت جلد ۴ ہیں۔192 خلافت عثمانیہ کا تیسرا سال حضرت خلیفتہ المسیح کا فرمان بعض لوگ کرتا ہیں یا اشتہارات شائع کر کے احباب جماعت کے نام بغیر ان کی تحریری اجازت یا زبانی درخواست کے دی۔پی کر دیتے تھے۔جس سے انجمن کے عام چندوں پر اثر پڑتا تھا۔اس لئے حضور نے ایک فرمان کے ذریعہ اس کی سختی سے ممانعت کر دی۔اور حکم دے دیا کہ اگر کسی صاحب کے نام کوئی ایسادی - پی آجائے تو وہ اسے واپس کر کے مجھے اطلاع دیں۔حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالٰی نے شروع اگست ۱۹۱۶ء میں مسجد اقصیٰ کے قریب جانب غرب و جنوب جناب شیخ محمد یوسف صاحب ایڈیٹر نور کے مکان کا سنگ بنیاد رکھا سنگ بنیاد۔حضرت امیر حضرت مرزا شریف احمد صاحب کے لئے درس مسلم شریف المومنین ایده اللہ تعالیٰ نے اسی ماہ درس قرآن مجید کے علاوہ حضرت میرزا شریف احمد صاحب کے لئے صحیح مسلم شریف کا ایک درس عام بھی جاری فرمایا۔پیغام صلح" کے چند الزامات کے جواب حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالی کی ذات بابرکات کے خلاف "پیغام صلح" کے ایک مضمون میں نہایت ناروا اور بے جا الزامات لگائے گئے جن کے رت میں آپ کے قلم حقیقت رقم سے الفضل ١٦ / ستمبر ۱۹۱۷ء کو ایک مفصل مضمون شائع ہوا۔عملی تعزیت نامہ حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالی نے شیخ حمد یوسف صاحب ایڈیٹر نور کی پہلی بی بی کی ایک بچی چھوڑ کر ۲۲ / ستمبر ۱۹۱۷ء کو فوت ہو جانے پر اپنے دست مبارک سے ایک خط لکھا کہ " آج آپ کا خط ملا تھا اس وقت سے عورت تلاش کرائی گئی لیکن بوجہ بیماریوں کے کوئی نہ مل سکی۔۔۔۔۔۔چھوٹی بچی کا فکر ہے۔۔میرا خیال ہے کہ جب تک آپ کا گھر خدا تعالیٰ پھر آباد کرے بچی کو ہمارے گھر میں بھیج دیں۔اس غرض کے لئے ایک عورت کو بھیجتا ہوں Bol حضرت صاحبزادہ میرزا بشیر احمد صاحب کئی ماہ حضرت میرزا شریف احمد صاحب کا تقرر سے آنریری طور پر افسر مدرسہ احمدیہ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔مگر اس سال آپ نے ہائی سکول کی پانچویں جماعت کو جغرافیہ پڑھانا بھی