تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 173 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 173

تاریخ احمدیت جلد ۴ 165 خلافت ثانیہ کا پہلا سال تلاش۔نماز باجماعت ادائیگی زکوۃ، حفاظت سوانح حضرت مسیح موعود با ترجمه تلاوت قرآن و غیره تیسری تقریر میں حضور نے آیت الکرسی کی لطیف تفسیر فرمائی یہ تینوں تقریریں "برکات خلافت" کے نام سے چھپ چکی ہیں (کل صفحات (۱۳۸) چوتھی تقریر ۲۹/ د سمبر ۱۹۱۴ء کو خواتین کے جلسہ میں ہوئی ا خاندان حضرت مسیح موعود میں ترقی۔حضرت خلیفتہ ۱۹۱۴ء کے متفرق مگر اہم واقعات المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالی کے مشکوئے معلی میں صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب اور حضرت مرزا شریف احمد صاحب کے ہاں صاحبزادہ مرزا د او و احمد صاحب پیدا ہوئے۔الحکم کا انتظام ایک بورڈ کے سپرد کیا گیا جو حضرت نواب محمد علی خان صاحب ، حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب اور ایڈیٹر الحکم پر مشتمل تھا۔جماعت کی علمی ترقی و بہبود کے لئے ایک تعلیمی سب کمیٹی قائم ہوئی جس کے ممبروں میں حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب بھی شامل تھے۔چنانچہ اس سال کے وسط میں ضلع گورداسپور کے مختلف دیہات میں اسکول جاری ہونے کے علاوہ مانگٹ اونچے اور بنگہ میں بھی احمد یہ پرائمری سکول جاری ہو گئے۔حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کی صدارت میں نو مسلموں کے انتظام کی غرض سے ایک دوسری کمیٹی کی تشکیل ہوئی۔کمیٹی کے ممبران یہ تھے۔حضرت مولوی سید محمد سرور شاہ صاحب۔حضرت میر محمد اسحق صاحب حضرت بھائی عبدالرحمن صاحب قادیانی حضرت مفتی محمد صادق صاحب حضرت ماسٹر عبد الرحمن صاحب جناب چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب ولایت سے بیرسٹری پاس کر کے نومبر ۱۹۱۴ء میں سیدھے قادیان تشریف لائے اور حضرت اقدس کے دست مبارک پر بیعت کا شرف حاصل کیا۔۱۲۳۲ آپ نے پہلے دو سال سیالکوٹ میں قیام رکھا۔پھر آخر اگست ۱۹۱۶ء میں لاہور منتقل ہو گئے ad اس سال کے مشہور مباحثے مباحثہ پشاور (حضرت حافظ روشن علی صاحب اور قاضی محمد یوسف صاحب کے مابین مباحثہ مونگھیر (مکرم حکیم خلیل احمد صاحب نے آریہ سماج سے دوبار کیا) Haa علمائے سلسلہ کی نئی مطبوعات "نشان رحمت" (از حضرت مولوی محمد اسماعیل صاحب) فضل " پسر موعود"۔" قدرت ثانیہ" (از حضرت پیر منظور محمد صاحب) "خلافت - "نشان