تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 174 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 174

تاریخ احمدیت جلد ۴ 166 خلافت عثمانیہ کا پہلا سال محمود" (از حضرت میر قاسم علی صاحب " ظهور المهدی" (از حضرت ۳اضی محمد ظهور الدین صاحب اکمل ترجمته القرآن پاره سترھواں (از حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی ) انگریزی نماز " (از انجمن ترقی اسلام قادیان) ۱۲۳۴ ممتاز نو مبایعین۔اس سال مالا بار اور بنگال میں خصوصاً اور پنجاب میں عموماً کثرت سے بیعتیں ہو ئیں - نو مبایعین میں چوہدری ابو الہاشم خان صاحب بنگالی انسپکٹر مدارس 1 - شیخ عبد الخالق صاحب نو مسلم کا نام خاص طور پر قابل ذکر ہے۔