تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 541
تاریخ احمدیت - جلد ۳ 533 خلافت اوٹی کے آخری ایام پیغام صلح ۲۹/ مارچ ۱۹۱۴ ء ص ا کالم ۳۔۹۴ - ۱۸/ نومبر ۱۹۱۴ء صفحه ۳۷۳ حکیم سید علی احمد نیر واسطی تحریر فرماتے ہیں اطبائے پنجاب میں حکیم نور الدین بھیروی معالج ریاست کشمیر و جموں کا نام نامی نہایت بلند ہے جن کے گنگا جمنی طریق علاج نے نظام طب میں ایک عجیب تاثیر اور رنگینی پیدا کر دی ہے۔( تشریحات بر کتاب "طب العرب " مرتبہ ایڈورڈجی براؤن۔مطبوعات ادارہ ثقافت اسلامیہ کلب روڈ لاہور) ۹۶۔"مجربات کا نفرنس نمبر ۳ صفحہ ۷ مرتبہ حکیم محمد افضل صاحب جنرل سیکرٹری پنجاب پراونشل طبی کانفرنس لاہور (بحوالہ الفضل قادیان ۱۳ اپریل ۱۹۴۵ ء صفحه ۵)