تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 350
تاریخ احمد بیست - جلد ۳ 342 قادیان میں متعدد پبلک عمارتوں کی تعمیر (قدرت ثانیہ ظاہر ہو گا۔( یعنی ۱۹۴۴ء میں مصلح موعود کا ظہور ہو گا) ۴- ایک دفعہ مسجد مبارک میں نماز کے بعد کسی شخص نے حضرت خلیفہ اول سے مصافحہ کیا تو حضور نے فرمایا میاں صاحب سے بھی مصافحہ کر لو۔شاید ہمارے بعد ان کے ہاتھ پر تمہیں بیعت کرنی پڑے۔شیخ عبد الرحمن صاحب کو مصر میں لکھا کہ " تمہیں وہاں کسی شخص سے قرآن پڑھنے کی ضرورت نہیں جب تم واپس قاریان آؤ گے تو ہمارا علم قران پہلے سے بھی انشاء اللہ بڑھا ہوا ہو گا۔اور اگر ہم نہ ہوئے تو میاں محمود سے قرآن پڑھ لینا "۔اسی طرح آپ نے حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب کو فرمایا کہ اگر میری زندگی میں قرآن ختم نہ ہو تو بعد ازاں میاں صاحب سے پڑھ لینا - a ۷ - ۸/ ستمبر ۱۹۱۳ء کو حضرت پیر منظور محمد صاحب آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔اور عرض کیا کہ مجھے آج حضرت اقدس کے اشتہارات کو پڑھ کر پتہ چل گیا ہے کہ پسر موعود میاں صاحب ہیں۔حضرت خلیفتہ المسیح نے فرمایا کہ ہمیں تو پہلے ہی سے معلوم ہے کیا تم نہیں دیکھتے کہ ہم میاں صاحب کے ساتھ کس خاص طرز سے ملا کرتے ہیں اور ان کا ادب کرتے ہیں۔پیر صاحب نے یہ الفاظ قلمبند کر کے بغرض تصدیق آپ کی خدمت میں رکھے تو آپ نے اپنے قلم سے لکھا۔ہمیں تو پہلے ہی سے معلوم ہے کیا تم نہیں دیکھتے کہ ہم میاں صاحب کے ساتھ کس خاص طرز سے ملا کرتے ہیں اور ان کا ادب کرتے ہیں" " ہمیں تو پہلے ہی سے معلوم ہے کیا تم نہیں دیکھتے کہ ہم میاں صاحب کے کے ساتھ کسی خاص طرز سے ملا کرتے ہیں اور انکا ادب کرتے ہیں" یہ لفظ مہینے برادر منظور محم سے کہی ہیں تو این دارو نیز در - ۸/ جنوری ۱۹۱۴ء میں آپ نے ایک بھری مجلس میں فرمایا کہ مسند احمد حنبل کی تصحیح کا کام ہم سے تو نہ ہو سکا میاں صاحب کے زمانہ میں اللہ تعالیٰ چاہے تو ہو سکے گا۔نومبر ۱۹۱۰ء میں حضرت صاحبزداہ مرزا عزیز احمد صاحب کی شادی خانہ آبادی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے پوتے حضرت صاحبزادہ مرزا عزیز احمد صاحب ایم۔اے کا نکاح مرزا اسلم بیگ