تاریخ احمدیت (جلد 3)

by Other Authors

Page 186 of 709

تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 186

تاریخ احمدیت۔جلد ۳ ۱۵ مرقاة الیقین " صفحه ۱۵۴ ۲ - الحکم ۱۴/ مارچ ۱۹۱۲ء صفحہ ۱۲ کالم۔الحکم ۲۴ فروری ۱۹۰۴ء صفحہ ۲ کالم ۴۔182 آغاز ہجرت سے حضرت مسیح موعود کے وصال مبارک تک ۶۸ ۱۹۰۳ء میں تعلیم الاسلام کالج کی افتتاحی تقریب پر آپ نے لیکچر دیا اور پروفیسر دینیات کے فرائض سرانجام دیتے رہے۔( تاریخ احمدیت جلد سوم صفحہ ۳۲۲-۳۲۳) البدر ۱۶ / اگست ۱۹۰۴ء صفحه ۲ کالم ۳ و البدر ۲۴ / اگست ۱۹۰۴ء صفحه ا کالم ۱-۳ ۷ - البدریکم ستمبر ۱۹۰۴ء صفحه ۲-۴ اے۔البدر یکم ستمبر ۱۹۰۴ء صفحہ ۴ کالم ۳۔۷۲ - الحکم ۲۴/ جنوری ۱۹۰۵ء صفحه ۹ ۷۳ البدر ۱۸ نومبر ۱۹۰۴ء صفحہ ۱۰ کالم ۱۲ صفحه ۱۲ کالم ۲۔۷۴ اسی سال (۱۹۰۴ ء میں) آپ نے تصاویر کے بڑھتے ہوئے رجحان کی اصلاح کی طرف توجہ دی (البدر یکم و ۸ نومبر ۱۹۰۴ء صفحه ۹ کالم ۴۳ ۷۵ - الحکم ۱۷/ اپریل ۱۹۰۵ء صفحہ ۲ کالم ۴ ۷۶۔بدر ۱۵ جون ۱۹۰۵ء صفحه ۲ کالم ۱۳ مفصل وصیت کے لئے ملاحظہ ہو۔الحکم ۲۴ / جولائی ۱۹۰۵ء صفحہ ے۔بدرد سمبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۴۔کلام امیرص (۱۵) مولانا محمد جی صاحب فاضل کے بیان کے مطابق آپ کی وصیت رسالہ البیان " نے بھی شائع کی تھی اس کے ایڈیٹر سے حضرت مولوی صاحب کی خط و کتابت تھی اور وہ قادیان بھی آئے تھے۔اور اچھا اثر لیکر گئے تھے۔۷۷۔بدر ۱۲/ جنوری ۱۹۰۶ء صفحہ سے کالم ۳۔۷۸ الحام ۳۰/ جون ۱۹۰۵ء صفحہ ۷-۸-۱۰- ۹ - ۳۰ جون ۱۹۰۵ء صفحہ ۸ کالم ۳۔۴۔۸۰ اخبار بد ر۲۷/ جولائی ۱۹۰۵ء صفحہ سے کالم ۲۔بدر ۵ / جنوری ۱۹۰۷ء صفحہ ۲ کالم ۳۔-۸۲- صاجزادہ عبد السلام صاحب نے ۲۴-۲۵ مارچ ۱۹۵۶ء کو انتقال کیا۔اور مقبرہ بہشتی ربوہ میں دفن ہوئے۔۸۳- رساله الوصیت صفحه ۱۵ شائع کردہ انجمن اشاعت اسلام لاہور۔۸۴- ۱۹۰۵ء کے بعض دیگر واقعات (1) مدرسہ تعلیم الاسلام کے قیام و بقا کی جد وجہد فرمائی ( تاریخ احمد بہت جلد سوم صفحہ ۴۲۷)(۲) - اڑھائی ماہ تک حضور کے ساتھ باغ میں قیام پذیر رہے۔تاریخ احمدیت حصہ سوم ۳۶۹-۴۰۵-۴۱۱) (۳) آپ کی دینیات کلاس جاری رہی آپ کے بعض طلباء کے نام کے لئے ملاحظہ ہو تاریخ احمدیت حصہ سوم صفحہ ۴۲۷ حاشیہ (۴) طبیب حاذق میں آپ کے مجربات کی اشاعت شروع ہوئی جن کو اصلاح و ترمیم کے بعد بیاض نور الدین کی شکل میں شائع کیا گیا۔قرشی محمد حسن شفاء الملک کی بیاض خاص اس کے علاوہ ہے۔(۵) حضرت اقدس کے تار پر سفر د ہلی اختیار فرمایا۔( تاریخ احمدیت جلد سوم صفحہ ۴۳۷) یہاں اس غلطی کی تصحیح ضروری ہے۔کہ حضور نے اپنی نقرس کی تکلیف کے لئے نہیں بلکہ حضرت میرناصر نواب صاحب کے علاج کے لئے بلوایا تھا بد را ۳/ اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحه ۴ کالم ۳- بدر ۳/ نومبر ۱۹۰۴ء صفحہ ۴ کالم ۲-۳) ۸۵- بدر ۲۳/ فرور ی ۱۹۰۶ء صفحہ ۸۔حیات نور الدین صفحه ۱۵۵ ۸۷ - الحکم ۳۱ / جنوری ۱۹۰۶ء صفحہ ۳-۶ دسمبر ۱۹۰۶ء صفحہ ۳۔به خط " الذکر الحکیم میں شائع شدہ ہے۔۸۹ - الحکم ۳۱ / مئی ۱۹۰۶ء صفحہ ۱۰۹ ۹۰ الحکم ۲۴ نومبر ۱۹۰۶ء صفحہ۔