تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 604
تاریخ احمدیت جلدا ۶۰۳ پنڈت لیکھرام کا عبرتناک انجام -1 - A الحکم ۱۲۸ تمبر ۱۹۳۸ء صفحہ یہ کالم تمہیر مو حواشی حقیقة الوحی طبع اول صفحه ۲۸۱-۲۹۳- احکام ۲۸- تمبر ۱۹۳۸ء ذکر حبیب مولفه حضرت مفتی محمد صادق صاحب صفحه ۶۲ - وافع الادعام مصنفہ دیو پرکاش صفحه ۱ بحواله الفضل ۳ مارچ ۹۴۹ صفحه ۱۰) مسافر آگرہ کا شہید نمبر 4 مارچ ۱۹۳ ء اہنسا کا لوتار " مولفه مدن گوپال مدن پاراشر مطبوعه را نا آرٹ پریس امرت سرا نومبر ۱۹۳۹ء) مدن گوپال صاحب نے اس رسالہ میں یہاں تک لکھ دیا ہے۔کہ میں نے احمدیت کا مطالعہ تو اس کی مخالفت کرنے کی غرض سے شروع کیا تھا لیکن نتیجہ اس کے بالکل ہی بر عکس یہ آمد ہوا۔میں جو کبھی احمدیت کا نام سن کر چڑھ جایا کرتا تھا احمدیت کا تھوڑا بہت مطالعہ کرنے کے بعد اس بات کا قائل ہو گیا کہ احمدیت ان مومنوں کی جماعت ہے جو اخوت کے علمبردار اور آنہا کے پجاری ہیں اور جس کی بنیاد ان اصولوں پر قائم کی گئی ہے۔جو پر ماتما کے بنائے ہوئے ہیں اور جنہیں بنا لینے سے منش کا کلیان ہو سکتا ہے"۔(صفحہ ۴۳) - ARTADHARM : 14 BY KENNETTI W JONES - مطبوعہ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا پریس بارکلے لاس اینجلز لنڈن - A ہندو اخبارات کے مقتبسات "سراج منیر " حاشیہ صفحہ ۴۳-۲۲ طبع اول سے ماخوذ ہیں۔و تبلیغ رسالت " جلد ششم صفحه ۴۶ نور احمد طبع دوم حصہ اول صفحه ۳۹ ۱۰ اشتار ۹ مارچ ۱۸۹۷ء (بحواله تبلیغ رسالت جلد ششم صفحه ۳۸۰۳۶ تبلیغ رسالت جلد ششم صفحه ۳۲-۷۵ ۱۳ - تبلیغ رسالت جلد ششم صفحه ۵۲ " تبلیغ رسالت " جلد ششم صفحہ ۷۷ ۱۵ - تبلیغ رسالت جلد ششم صفحه ۸۸ تبلیغ رسالت جلد ششم صفحه - تبلیغ رسالت جلد ششم صفحه ۱۰۰ ۱۸ - اشاعۃ السنہ جلد ۱۸ نمبر ۳ - 19۔"حیات احمد جلد چهارم صفحه ۳۰۲۰۳۰۰ ۲۰ حیات احمد جلد چهارم صفحه ۲۷۹ - ۲۱ - الحکم ہے۔جون ۱۹۳۶ء صفحہ ۳ ۲۲ - حیات احمد " جلد چهارم صفحه ۲۸۶ ۲۳ - سیرت المہدی جلد اول صفحه ۲۴۳ طبع دوم ۲۴ - دوران تلاشی حضور نے میاں محمد بخش صاحب انسپکٹر پولیس سے فرمایا " آپ تو اس طرح مخالفت کرتے ہیں مگر آپ کی اولاد میرے حلقہ بگوشوں میں داخل ہو جائے گی " (روایات جلد ۱۳ صفحہ ۱۳۲ غیر مطبوعہ) چنانچہ ایسا ہی عمل میں آیا۔۲۵ - تبلیغ رسالت " جلد ششم صفحه ۹۲-۹۸