تاریخ احمدیت (جلد 1)

by Other Authors

Page 383 of 725

تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 383

تاریخ احمدیت جلد ۳۸۲ سفر علی گڑھ ۳۸- حضرت مولانا عبد الکریم سیالکوئی مراد ہیں۔اس نام کا اندراج حضرت مولوی نور الدین کے قلم کا معلوم ہوتا ہے۔۳۹ سابق مبلغ انگلستان حضرت قاضی محمد عبد اللہ صاحب کے والدہ آپ کی وفات پر (جو ۵ - مئی ۱۹۰۴ء کو ہوئی) حضرت اقدس نے فرمایا۔” بہت عمدہ آدمی تھے۔قریبا بیس سال سے محبت رکھتے تھے " (بد / ۱۷- ۸ مئی ۱۹۰۴ء - الحکم ۱۴- ۷ اپریل ۶۱۹۴۳ ) وفات ۲۶ جنوری ۱۹۳۷ء ام مصنف " عسل مصطفی (مرتب) -۴۲- پڑھا نہیں گیا (مرتب) ۲۳- وفات ۲۶ اپریل ۱۹۳۲ء (مرتب) ۴۴۔پڑھا نہیں گیا ۴۵ آپ پہلے احمدی تھے جنہیں حضرت اقدس مسیح موعود نے ۲۹۔اپریل ۱۸۸۹ء کو دو سروں سے بیعت لینے کی تحریری اجازت دی تھی (مکتوبات احمدیہ جلد پنجم صفحہ ۱۲۲) ۴۶ پڑھا نہیں گیا ( مرتب) ۴۷۔اس نام پر لکیر ڈال دی گئی ہے۔۴۸ نقل مطابق اصل ۴۹ غالبا چهره ۵۰ نقل مطابق اصل ا نقل مطابق اصل ۵۲ نقل بمطابق اصل ۵۳ نقل مطابق اصل ۵۴ خدا کی قادرانہ تجلیات کا یہ بھی عجیب نظارہ ہے کہ قرار داد پاکستان ۲۳ مارچ ۱۹۴۰ء ہی کو پاس کی گئی تھی۔افتبارک اللہ احسن الخالقين ۵۵ جماعت احمدیہ میں اس پہلو کی طرف غالب رحجان ۱۹۶۳ء کے آخر میں پیدا ہوا جبکہ سیدی قمرالانبیاء حضرت مرزا بشیر احمد صاحب نے مجلس مشاورت میں ارشاد فرمایا۔مزید تحقیق کے نتیجہ میں یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ دراصل بیعت اوٹی ۲۳۔مارچ کو نہیں بلکہ ۲۲ مارچ کو ہوئی اور چاند کے حساب سے وہ ۲۰- رجب کا دن تھا۔(رپورٹ مجلس مشاورت ۱۳۲۶ هش / ۱۹۷۳ء صفحه ۵۶ - نقل مطابق اصل (ناقل) ۵۷ بیعت ۶۱۸۹- وفات ۲۸ جولائی ۱۹۴۰ء ۵۸ - اخبار ریاض ہند نے اپنی ۱۴ جنوری ۱۸۸۹ء کی اشاعت میں صفحہ پر لکھا۔بڑی خوشی کی بات ہے کہ مرزا غلام احمد صاحب کے گھر ۲۔جنوری کو لڑکا پیدا ہوا۔خدا کرے یہی عمر پانے والا موجود ہے۔۵۹ ریویو آف ریلیجر " جنوری ۱۹۴۲ء صفحه ۱۳-۱۴ "حیات احمد " جلد سوم صفحه ۳۶ ۳۷ حاشید حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے آپ کے متعلق ازالہ اوہام صفحہ ۸۱۹-۸۲۰ ( طبع اول) میں لکھا ہے۔”مولوی صاحب موصوف ایک بزرگ عارف باللہ کے خلف رشید ہیں اور پوری نور اپنے اندر مخفی رکھتے ہیں۔۔۔یہ عاجز جب علی گڑھ میں گیا تھا تو دراصل مولوی صاحب ہی میرے جانے کا باعث ہوئے تھے اور اس قدر انہوں نے خدمت کی کہ میں اس کا شکریہ نہیں ادا کر سکتے"۔۶۲- «فتح اسلام" حیات احمد " جلد سوم حصہ اول صفحه ۲۹-۳۵