تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 384
تاریخ احمدیت جلدا ۶۴ "سیرت المہدی حصہ اول (طبع دوم) صفحه ۷۸-۷۹ ۷۵- حیات احمد " جلد سوم حصہ اول صفحہ ۳۶ سفر علی گڑھ - مغربی پاکسان کا مشہور نعیمی و ترینی اسلامی ادارہ جسکی بنیاد ۲۳- تمبر ۱۸۸۴ء کو قاضی خلیفہ حمید الدین صاحب کی قیادت میں بعض مخلص مسلمانوں نے رکھی تھی حیات احمد " جلد سوم حصہ اول صفحه ۴۱-۴۲ ان جوابات کا انگریزی ترجمہ وکالت تبشیر کی طرف ہے جون ۱۹۷۲ء میں چھپ چکا ہے۔انجمن حمایت اسلام کی درخواست پر حضرت مولانا نور الدین خلیفتہ المسیح اول نے بھی ان سوالوں کے جواب سپرد قلم فرمائے جودہ بھی انجمن نے شائع کر دیئے۔مکمل متن کے لئے ملاحظہ ہو ریویو آف ریلیجہ اردو اگست ۶۱۹۲۲ ۷۸ مکتوبات احمدیہ " جلد سوم صفحہ ۷۰ ۶۹- تاریخ بیعت ۷- اپریل ۱۸۸۹ - ۱۳۱۳ اصحاب کبار میں آپ کا نام ۱۳۷ نمبر پر ہے تاریخ بیعت - اپریل ۱۸۸۹ء اصحاب کبار کی فہرست میں ۱۳۸ نمبر پر آپ کا نام ہے ا تاریخ بیعت ۲۳ اپریل ۱۸۸۹ء آپ کے متعلق حضرت اقدس کو الہام ہو ا تھا۔۔از پی آن محمد احسن را تارک روزگار بینم (حقیقۃ الوحی طبع اول صفحه ۳۳۳) عمر کے آخری دور میں جب ان کے قومی معمل ہو چکے تھے وہ احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور سے وابستہ ہونے پر مجبور کردئے گئے تھے بایں ہمہ انہیں حضرت خلفیتہ المسیح الثانی ایدہ اللہ سے الفت و محبت تھی اور وہ حضرت کی خدمت میں اکثر خطوط لکھتے اور وفات کے قریب حضور کو بار بار یاد کرتے تھے بلکہ انہوں نے حضرت خلیفہ ثانی ایدہ اللہ سے درخواست بھی کی کہ کوئی آدمی بھیجا جائے حضور نے قادیان میں ان کی نماز جنازہ پڑھائی اور فرمایا۔" ایسی حالت میں جب کہ وہ دوسروں کے سہارے زندگی گزارتے تھے انہوں نے جو کرور علی کھائی وہ قابل معافی ہے وہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے پرانے صحابی تھے کو بعد میں ان کو ہمارے ساتھ اختلاف ہو گیا مگر جو عقیدت اور اخلاص ان کو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ السلام سے تھا وہ اپنے رنگ میں خاص تھا " الفضل ۳- اگست ۱۹۲۶ء) ۱۵- جولائی ۱۹۲۶ء کو انتقال ہوا (پیغام صلح ۲۱ جولائی ۱۹۲۶ء صفحہ ۳) امروہہ میں مدفون ہیں ۷۲- تاریخ بیعت ۲۹- ایریل ۶۱۸۸۹ ۷۳- بیعت مئی ۱۸۸۹ء- ۳۱۳ صحابہ کبار میں پہلا نام آپ ہی کا ہے ۱۹۰۲ ء میں وصال ہوا۔حضرت اقدس مسیح موعود نے آپ کے متعلق فرمایا ”ہمارے یکتا اور بے نظیر دوست تھے۔(الحکم) ہے۔اپریل ۱۹۳۹ء) ۷۴ تاریخ بیعت ہے۔تمبر ۱۸۸۹ ء - اصحاب کہار میں آپ کا نام ۲۱۹ نمبر پر درج ہے۔۷۵- تاریخ بیعت ۲۱ ستمبر ۶۱۸۸۹ تاریخ بیعت ۱۸- نومبر ۶۱۸۸۹ ۷۷ (تاریخ بیعت ۲۲ نومبر ۱۸۸۹ء) ۷۸- ايضا و ايضا