تاریخ احمدیت (جلد 1)

by Other Authors

Page 135 of 725

تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 135

تاریخ احمدیت جلدا ۱۳۴ قلمی جہاد کا آغاز لے گئے جس میں ایک جماعت راستبازوں اور کامل لوگوں کی بیٹھی ہوئی تھی۔لیکن سب کے سب مسلح اور سپاہیانہ صورت میں ایسی چستی کی طرز سے بیٹھے ہوئے معلوم ہوتے تھے کہ گویا کوئی خدمت بجا لانے کے لئے کسی ایسے حکم کے منتظر بیٹھے ہیں