تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 95 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 95

۹۵ روایات صحابہ اور ان کے فوٹو کا ریکارڈ ایک اور چیز جس کی طرف توج دی گئی ہے کہ جو صحا اوران کو یار یار صحابہ کرام اس دور میں مین حیات تھے ان کے نوٹو حاصل کئے گئے اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی زندگی اور سیرت سے تعلق ایک ایک روایت ان کی اپنی آواز اور سے میں ریکارڈ کی گئی۔تا کہ آنیوالی نسلیں ان کے بیان سے استفادہ کر سکیں اور ان سے متعارف ہوں۔مندرجہ بالا تمام اموری تفصیل الگ الگ اپنے موقعہ پر آئندہ صفحات میں ملاحظہ فرمایئے۔غرض یہ دور اراکین کے لیے کیا بلحاظ تنظیم اور کیا بلحاظ تعلیم وتربیت ہر سیلو سے خدا کے فضل سے بہت بابرکت اور مثمر ثرات حسنه ريا - اللهم زد و بارك فيه -