تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 67 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 67

دوسری ضروری پیز نماز پوری شرائط کے ساتھ ادا کرنا ہے قرآن کریم اقامت صلوة نے يؤدون الصلوة کہیں نہیں فرمایا يا يصلون الصلوة نہیں کہا بلکہ جب بھی زمانہ کا حکم دیا ہے یقیمون الصلوۃ فرمایا ہے اور اقامت کے معنی با جماعت نماز ادا کرنے کے ہیں اور پھر اخلاص کے ساتھ نمانہ ادا کرنا بھی اس میں شامل ہے۔اس میں خود نمانہ پڑھنا ، دوسروں کو پڑھوانا ، افلاس و جوش کے ساتھ پڑھنا، بار نو جوکر ٹھہر ٹھہر کر رہا جماعت اور پوری شرائط کے ساتھ پڑھنا ضروری ہے، اس کی طرف ہمارے دوستوں کو خاص توجہ کر نی چاہیے ، مجھے افسوس ہے کہ کئی لوگوں کے متعلق مجھے معلوم ہوا ہے کہ دو خود تو نماز پڑھتے ہیں مگر ان کی اولاد نہیں پڑھتی۔اولاد کو نماز با جماعت کا پابند بنانا بھی اشد ضروری ہے اور نہ پڑھنے پر ان کو سزا دینی چاہیئے۔ایسی صورت میں بچوں کا خرچ بند کرنے کا تو حق نہیں ہاں یہ کہا جا سکتا ہے کہ میں خریج تو دیتا رہوں گا مگر تم میرے سامنے نہ آؤ جب تک تم نماز کے پابند نہ ہو۔۔۔۔انفاق فی سبیل اللہ تیری چیز وَمِمَّا رَ تُنْهُمْ يُنْفِقُونَ معنى اللّه تعالى نے جو کچھ دیا ہے اس میں سے خرچ کیا جائے خدا تعالیٰ۔یعنی کی دی ہوئی پہلی چیز جذبات ہیں۔پھر پیدائش سے بھی پہلے اللہ تعالیٰ نے انسان کو آنکھیں، ناک، کان اور ہاتھ پاؤں دیے ہیں، پھر بڑا ہونے پرعلم متا ہے، طاقت متی ہے ان سب میں سے تھوڑا تھوڑا خدا تعالٰی کی راہ میں خرچ کرنے کا حکم ہے۔۔۔۔۔بعض ہے۔لوگ چند پیسے کسی غریب کو دیکھ سمجھ لیتے ہیں کہ اس پرعمل ہوگیا حالانکہ یہ در سمت نہیں۔ہوشخصی پیسے تو شرح کرتا ہے مگر اصلاح و ارشاد کے کام میں حصہ نہیں لیتا وہ نہیں کہہ سکتا کہ اس نے اس حکم پر عمل کر لیا ہے یا جو یہ کام بھی کرتا ہے مگر ہاتھ پاؤں اور اپنی طاقت کو خرچ نہیں کرتا ، بیواؤں اور یتیموں کی خدمت نہیں کرتا وہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ اس نے اس پر عمل کر لیا ہے تو خدا تعالیٰ کی راہ میں ساری قوتوں کو صرف کرنے کا حکم ہے ، جذبات کو بھی خدا تعالیٰ کی راہ میں صرف کرنا ضروری ہے، مثلاً غصہ پڑھا تو معاف کر دیا، اسی کے ما تحت ہاتھ سے کام کرنا اور محنت کرنا بھی ہے۔۔۔۔