تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 48 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 48

۱ مسئله نبوت از ره وتی قرآن و حدیث " " " اقوال ائمہ سلف تحریرات حضرت مسیح موعود علیہ السلام تحریرات حضرت خلیفہ المسیح اول تحریرات مولوی محمد علی صاحب و دیگر اکابرین پیغام ولائل عقلیه تمام مجالس خدام وانصار نے اپنے اپنے حلقہ میں روزانہ ایک گھنٹہ وقت مقرر کر کے مندر بالا عنوانات پر ترتیب وار لیکچروں کا انتظام کیا اور سکھر تعلیمی رنگ میں اور اسباق کی شکل میں دیئے گئے اور ضروری حوالہ جات نوٹ کر اتے گئے ، اخبار الفضل میں بھی ان عنوانات پر مضامین شائع کرائے گئے۔یہ جیسے خدا کے فضل سے بہت کا میا ب یہ ہے اور خدام انصار اور اطفال سب ہی دلچسپی اور شوق کے ساتھ ان میں حصہ لیتے رہے۔ہفتہ تعلیم وتلقین کے سلسلہ میں قادیان کے علاوہ بیرونی مجالس مثلاً شملہ ، لائل پور ، گجرات ، پاکیپٹن ، ڈیرہ غازه میخان ، نصرت آباد ، دنیا پور ضلع ملتان ، پشاور شهر، انبالہ ، میانوالی نمانانوالی ضلع سیالکوٹ ،گھٹیالیاں راولپنڈی، روہڑی زیمنٹ ورکس) سکندر آباد (دکن) حیدر آباد (دکن) نے بھی اپنے اپنے مقام پر نقره عنوان کے مطابق جلسوں کا اہتمام کیا اور اس کی اطلاع مرکز کو بھجوائی۔یہ تحریک ساری جماعت کے لیے نہایت مفید ثابت ہوئی۔دوسرا ہفتہ تعلیم تلقین تلف پہلے ہفتہ تعلیم وتلقین کے کامیاب تجربہ کے بعد مجلس منتظمہ نے فیصلہ کیا کہ بجائے دوسرا ہفتہ ہم دین ایک کے ہر سال دو ہفتے منات بجایا کریں، اس کے مطابق دوسرا ہفتہ منانے کے لیے ۱۳ تا ۲۹ نبوت هن۱۳۲ نومبر اس کی تاریخی مقرب کی گئیں اور مسئلہ خلافت پر مندرجہ ذیل عنوانا کے تحت جیسے کئے گئے۔خلافت کی حقیقت یعنی خلافت : ڈکٹیٹر شپ۔خلافت اور عوکیت اور خلافت و جمہوریت میں مابه الامتیان ضرورت خلافت انه نما انت از روستے قرآن کریم ، احادیث خلفائے راشدین اور ائمہ سلف -