تاریخ انصاراللہ (جلد 4)

by Other Authors

Page 267 of 360

تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 267

تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ۳۔مکرم ناظم صاحب ضلع فیصل آباد ۴۔مکرم ناظم صاحب ضلع پشاور ۵- مکرم ناظم صاحب ضلع میر پور خاص ۶ مکرم قائد صاحب عمومی ۲۴۷ سیکرٹری سفارش صدر مجلس شوریٰ کی سفارش منظور فرمانے کی سفارش ہے۔تجویز نمبر ۲ ( قیادت تعلیم ) تجویز از زعامت علیاء دار الحمد فیصل آباد مجلس انصاراللہ پاکستان کے سالانہ اجتماع کے سال ہا سال سے التواء کی وجہ سے انصار اللہ کے مابین علمی مقابلہ جات منعقد نہیں ہور ہے لہذا تجویز ہے کہ اس غرض کے لئے سالانہ علمی ریلی منعقد کروائی جائے۔سفارش شوری : شوری نے کثرت رائے سے اس تجویز کے منظور کئے جانے کی سفارش کی ہے۔سفارش صدر مجلس شوری کی سفارش منظور فرمانے کی درخواست ہے۔فیصلہ حضرت خلیفہ اسیح الرابع : " سفارشات منظور ہیں۔‘ (۱۹ نومبر ۲۰۰۰ء) تجویز نمبر ۳ ( قیادت مال ) بجٹ آمد خرچ مجلس انصار اللہ پاکستان سال ۲۰۰۱ء سفارش شوری مجلس شوری نے مجوزہ بجٹ ( جو درج ذیل ہے ) منظور کرنے کی سفارش کی ہے۔آمد (۱) محاصل خالص چنده مجلس سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر ۹۰۰۰۰۰ ۲۷۵۰۰۰ (۲) محاصل مشروط گیسٹ ہاؤس انصار الله و بالائی ۱۲۰۰۰۰۰ انصاراللہ منزل دفتر خرچ (۱) اخراجات خالص عمله سائر اخراجات سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر گرانٹ مجالس مقامی گرانٹ ناظمین اضلاع یز رو برائے اضافہ جات دورانِ سال (۲) اخراجات مشروط گیسٹ ہاؤس انصار الله و بالائی منزل دفتر ۱۶۵۰۰۰۰ ۳۵۹۳۰۰۰ ۹۰۰۰۰۰ ۲۷۵۰۰۰ ۲۲۴۰۰۰۰ ۴۰۰۰۰۰ ۱۲۰۰۰۰۰