تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 528
۵۲۸ تاریخ: به مئی ۱۹۹۳ء مقام: خانقاہ ڈوگراں مرکزی نمائندگان : مکرم صفی الرحمن صاحب خورشید ،مکرم جاوید احمد صاحب جاوید مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس عام میں مکرم جاوید احمد صاحب جاوید نے دعوت الی اللہ کے موضوع پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے پس منظر میں روشنی ڈالی اور جماعت کو اس کی ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلائی۔بعدہ مکرم صفی الرحمن صاحب خورشید نے حقیقی احمدی کون ہے “ کے موضوع پر تقریر کی۔مجموعی حاضری چھیاسٹھ تھی۔مجلس سوال وجواب : اجلاس عام کے بعد احباب جماعت کو سوال وجواب کا موقع دیا گیا۔مکرم جاوید احمد صاحب جاوید نے سوالات کے جواب دیئے۔جائزه مجلس: مکرم جاوید احمد صاحب جاوید نے مجلس کے کام کا جائزہ لیا اور مکرم مصفی الرحمن صاحب خورشید نے بجٹ مال اور بجٹ دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔حاضری چھیاسٹھ تھی۔تاریخ: ۶ مئی ۱۹۹۳ء مقام: گجرات مرکزی نمائندگان : مکرم مرز امحمد الدین صاحب ناز ، مکرم مرزا انصیر احمد صاحب مختصر رپورٹ: تربیتی اجلاس : بعد نماز مغرب و عشاء مکرم مرزا انصیر احمد صاحب نے انسانیت کا سال منانے کے بارہ میں خطبہ کا اقتباس پڑھ کر سنایا۔بعدہ مکرم ناز صاحب نے اطاعت امیر کے موضوع پر تقریر کی۔مجموعی حاضری اُنیس تھی۔اجلاس عاملہ: زعماء سے ان کے کام کا جائزہ لیا گیا اور مرکزی ہدایات دی گئیں۔حاضری زعماء چا تھی۔مقام: کھاریاں تاریخ: ۷ مئی ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندگان : مکرم مرز امحمد الدین صاحب ناز ، کرم مرز انصیراحمد صاحب مختصر رپورٹ : اجلاس زعماء ضلع ہر مجلس کا نماز با جماعت، دعوت الی اللہ اور کتب حضرت مسیح موعود علیہ ال مطالعہ کا جائزہ لیا گیا اور ہدایات دی گئیں۔حاضری ہم تھی۔خطبہ جمعہ: مکرم مرزا محمد الدین صاحب ناز نے نماز جمعہ میں دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔تاریخ: ۸ مئی ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ : مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر مقام : امیر پارک گوجرانوالہ مختصر رپورٹ : مجلس مذاکرہ: مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر نے مجلس مذاکرہ میں تقریر کی اور سوالات کے جواب دیئے۔حاضری ساٹھ احمدی ، تین غیر از جماعت۔تاریخ: 9 مئی ۱۹۹۳ء مقام : ادرحمه ضلع سرگودھا مرکزی نمائندگان : مکرم عبد القدیر صاحب فیاض مربی سلسلہ، مکرم ناصر احمد صاحب مربی سلسلہ