تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 527 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 527

۵۲۷ مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا محمد اعظم صاحب اکسیر ررپورٹ: تربیتی کلاس : دارالذکر لاہور میں ایک تربیتی کلاس برائے دعوت الی اللہ منعقد ہوئی۔جس کے افتتاحی اجلاس میں مکرم مولانا محمد اعظم صاحب اکسیر نے بنیادی ہدایات دیں اور کلاس کی اہمیت بتائی۔زعیم اعلیٰ مکرم چوہدری محمد سعید احمد صاحب نے کلاس کے نصاب کی تفصیل بیان کی اور عملی کاموں کی وضاحت کی نیز روزانہ کا پروگرام بتایا۔خدام الاحمدیہ علاقہ کا دوروزہ اجتماع دار الذکر میں منعقد ہوا جس کا افتتاح مکرم مولانا محمد اعظم صاحب اکسیر نے بعد نماز مغرب کیا اور تعلیم قرآن کے کام پر زیادہ توجہ کی تلقین کی۔تاریخ : ۳۰ اپریل ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم حافظ محمد ابراہیم صاحب مقام: چنیوٹ مختصر رپورٹ : دہرائی نماز بعد نماز مغرب مکرم حافظ محمد ابراہیم صاحب نے نماز سادہ اور دوسور تیں صحیح تلفظ کے ساتھ کہلوائیں۔حاضری ستر کے قریب تھی۔تاریخ : ۳۰،۲۹ اپریل ۱۹۹۳ء مقام: مو سے والاضلع سیالکوٹ مرکزی نمائندہ: مکرم منیر احمد صاحب عابد مختصر رپورٹ : جائزہ: نگران حلقہ منشی چوہدری سلطان احمد صاحب کے ہمراہ ممبران عاملہ سے مل کر جائزہ لیا۔بعد ہ مکرم منیر احمد صاحب عابد نے تربیت اولاد کے موضوع پر تقریر کی پھر مجلس سوال وجواب منعقد ہوئی۔حاضری انصار الله الله ، خدام ، اطفال ، لبنات اہم تھی اور ناصرات دس تھیں۔غیر از جماعت دو۔کل حاضری چھیاسی۔درس قرآن مجید : بعد نماز فجر درس قرآن کریم دیا۔تاریخ: ۳۰ اپریل ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم منیر احمد صاحب عابد مقام: پیرو چک ضلع سیالکوٹ مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: آپ نے خطبہ میں تربیت اولا د اور اپنی تاریخ سے واقفیت رکھنے کی طرف توجہ دلائی۔حاضری انصارا اٹھارہ ، خدام پندرہ ، اطفال سات، لجنہ بائیں ، ناصرات بنتیں بچے پانچ کل نناوے تھی۔تاریخ : ۲ مئی ۱۹۹۳ء مقام: بھلوال مرکزی نمائندگان : مکرم عبدالرشید صاحب غنی ،مکرم عبد السلام صاحب طاہر مربی سلسلہ مختصر رپورٹ : اجلاس عام: بعد نماز مغرب اجلاس عام میں مکرم عبد الرشید صاحب غنی نے تربیت کے موضوع پر خطاب کیا اور مکرم عبدالسلام صاحب طاہر مربی سلسلہ نے اصلاح وارشاد، قرآن مجید کے افضال و برکات بیان کئے۔جائزہ: اجلاس عام کے بعد مکرم عبد الرشید صاحب غنی نے مجلس کی کارگزاری کا تفصیلی جائزہ لیا اور حاضری خطبہ جمعہ بذریعہ ڈش انٹینا، نماز با جماعت، تعلیم القرآن اور چندہ مجلس کی طرف توجہ دلائی۔