تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 222
۲۲۲ انصار اللہ کا اجلاس ہوا۔تمام شعبہ جات کے کام کا جائزہ لے کر ہدایات دی گئیں۔تاریخ :۲ فروری ۱۹۸۷ء مقام: دار الفضل و دارالذکر فیصل آباد مرکزی نمائندگان : مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب، مکرم حافظ مظفر احمد صاحب، مکرم غلام حسین صاحب تقررپورٹ : بعد نماز مغرب و عشاء اجلاس عام منعقد ہوا۔تلاوت و نظم کے بعد مکرم حافظ مظفر احمد صاحب اور مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب نے تقاریر کیں۔حاضری تین سو چالیس تھی۔تاریخ : ۶ فروری ۱۹۸۷ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولوی محمد اسماعیل منیر صاحب مقام : لاہور مختصر رپورٹ : مجالس لاہور کے داعیان الی اللہ کی تربیتی کلاس منعقد ہوئی جس میں دینی معلومات کا مقابلہ بھی کروایا گیا۔آخر میں مکرم محمد اسماعیل منیر صاحب نے نصائح فرمائیں۔حاضری اکیا ون رہی۔تاریخ : ۹ فروری ۱۹۸۷ء مقام بضلع فیصل آباد مرکزی نمائندگان : مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب، مکرم غلام حسین صاحب مختصر رپورٹ : فیصل آباد کی مجالس چک نمبر ۸۸- ج - ب حسیانه ، ۸۹۔ج۔برتن ،۸۴۔ج۔ب سرشمیر روڈ کے اجلاسات عام منعقد ہوئے۔تربیت اولاد، نماز با جماعت اور اصلاح وارشاد کی طرف توجہ دلائی گئی۔مقام: لالیاں تاریخ : ۱۰ فروری ۱۹۸۷ء مرکزی نمائندگان : مکرم مولانا سید احمد علی شاہ صاحب، مکرم محمد اسلم شاد صاحب، مکرم لطیف احمد شاہد صاحب مررپورٹ : نماز مغرب اور عشاء کے بعد اجلاس عام میں اطفال کی دینی معلومات اور نماز کا جائزہ لیا گیا۔نماز با جماعت اور دعوت الی اللہ کی تلقین کی گئی۔حاضری ستائیس رہی۔تاریخ : ۱۱ فروری ۱۹۸۷ء مقام : ادرحمه ضلع سرگودھا مرکزی نمائندگان : مکرم منصور احمد بشیر صاحب، مکرم مولا نا عبد الوہاب صاحب، مکرم عبد الروؤف صاحب، مکرم صو بیدار صلاح الدین صاحب مختصر رپورٹ: نماز عشاء کے بعد اجلاس عام منعقد ہوا۔تلاوت کے بعد مکرم عبد الوہاب صاحب نے تربیت ، دعوت الی اللہ اور تحریک جدید کی طرف توجہ دلائی۔بعد میں سلائیڈ ز پروگرام ہوا۔دعا کے ساتھ اجلاس ختم ہوا۔حاضری مرد دوسو پچاس اور مستورات سو تھی۔تاریخ : ۱۵ فروری ۱۹۸۷ء مقام : جڑانوالہ فیصل آباد مرکزی نمائندگان: مکرم صوفی محمد الحق صاحب ، مکرم عبد الروؤف صاحب، مکرم مقصود احمد صاحب ناظم ضلع مختصر رپورٹ: تربیتی جلسہ کا رروائی بعد نماز مغرب شروع ہوئی۔تلاوت و نظم کے بعد مکرم صوفی محمد اسحق صاحب نے دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔بعد میں مکرم عبدالرؤف صاحب نے جائزہ لیا۔حاضری ہیں رہی۔