تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 221
۲۲۱ نے سلائیڈ ز دکھا ئیں۔فجر کی نماز پیر و چک میں ادا کی گئی۔حاضری پچاسی افراد ایک غیر از جماعت دوست مقام: ڈسکہ کوٹ تاریخ: ۳۱ جنوری ۱۹۸۷ء مختصر رپورٹ : صبح گیارہ بجے جامع احمد یہ ڈسکہ کوٹ میں اجلاس زعماء مجالس شروع ہوا جس میں بیاسی زعماء شامل ہوئے۔مکرم ملک منصور احمد عمر صاحب اور مکرم منصور احمد بشیر صاحب نے خطاب کیا۔مکرم مولوی محمد اسماعیل منیر صاحب نے مجالس کا جائزہ لیا۔ایک بجے تک اجلاس جاری رہا۔داعوت الی اللہ اور بیعت کرانے کا وعدہ لیا۔امیر صاحب ضلع نے بھی نصائح کیں۔تاریخ: ۳۱ جنوری ۱۹۸۷ء مقام: گوجرانوالہ مختصر رپورٹ : مکرم ملک منصور احمد عمر صاحب اور مکرم سید منصور احمد صاحب بشیر نے تین بجے سے چار بجے تک مجلس کے کام کا جائزہ لیا۔مقامی کے تین افراد کے علاوہ دو قریبی جماعت کے نمائندوں سے جائزہ لیا اور ضروری ہدایات دیں۔تاریخ: ۳۱ جنوری ۱۹۸۷ء تاریخ : ۱۶ جنوری ۱۹۸۷ء مقام علی پور چٹھہ مختصر رپورٹ : مکرم ملک منصور احمد عمر صاحب اور مکرم سید منصور احمد صاحب بشیر نے مجلس کے کام کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں۔قریبی جماعتوں کے بارہ نمائندے شامل ہوئے۔منصور عمر صاحب نے اپنے تبلیغی زندگی کے واقعات سنائے۔یہاں اجلاس پانچ سے چھ بجے تک جاری رہا۔وہاں سے چھ بجے روانہ ہو کر آٹھ بجے ربوہ پہنچ گئے۔مقام: شیخو پوره مرکزی نمائندگان : مکرم مرز امحمد الدین ناز صاحب ، مکرم محمد اسلم شاد منگلا صاحب مختصر رپورٹ: زعماء کی میٹنگ میں مکرم محمد الدین ناز صاحب نے عمومی، اصلاح وارشاد، وقف جدید اور تحریک جدید کے کاموں کا جائزہ لیا۔مکرم محمد اسلم شاد صاحب نے تربیت اور تعلیم کے کاموں کا جائزہ لے کر ہدایات دیں۔حاضری چالیس مجالس تھی۔تاریخ : ۲۰ جنوری ۱۹۸۷ء مقام : فیصل آباد مرکزی نمائندگان: مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب، مکرم محمد اسلم شاد منگل صاحب، مکرم عبدالرشید غنی صاحب، مکرم غلام حسین صاحب مختصر رپورٹ : مجلس عاملہ نظامت ضلع فیصل آباد کی میٹنگ ہوئی۔تلاوت کے ساتھ میٹنگ کا آغاز ہوا۔جائزہ لے کر ضروری ہدایات دی گئیں۔حاضری اُنیس تھی۔تاریخ : ۲۳ جنوری ۱۹۸۷ء مقام: فاروق آباد ضلع شیخو پوره مرکزی نمائندگان : مکرم چوہدری شبیراحمد صاحب ہکرم محمد اسلم شاد منگل صاحب مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ میں مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب نے دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔بعد میں