ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین — Page 26
ترغيب المؤمنين في اعلاء كلمة الدين ۲۶ اردو تر جمه و من كان كيسوع شابا طریرا جو کوئی یسوع جیسا نو خیز کنوارہ جوان ہو جو شادی اغرب مفتقرا الى الازدواج کا سخت محتاج ہو پس اس میں کیا شبہ ہے کہ اس فاى شبهة لا تفجأ القلب عند طرح کے اختلاط میسر آنے سے دل نہیں بہکے ☆ رؤية هذا الامتزاج فمن كان گا۔پس جو کوئی اعتراض کے لئے کمر بستہ ہو شمر عن ذراعيه لاعتراض و اور بے قراری کی حالت میں بے حیائی کا جامہ لبس الصفاقة لارتكاض اوڑھ لے پس اسے چاہیے کہ اس عیب چینی کا فليحسر عن ساعده لهذه مقابلہ کرنے کے لئے خود کو تیار کرے۔کیونکہ یہ الزراية۔فانها احق و اوجب عند اعتراض اہل تقویٰ اور دانشمندوں کے نزدیک اهل التقوى والدراية حق اور واجب ہے پس جہاں تک ہمارا تعلق و اما نحن فصبرنا علی اقوالھم ہے ہم نے ان کے اقوال پر صبر کیا اور ان کے وثبتنا قلوبنا تحت اثقالهم لتعلم بوجھوں تلے اپنے دلوں کو ثابت قدم رکھا تا کہ الدولة أنا لسنا بمستشيطين حکومت جان لے کہ ہم غضبناک اور مشتعل مشتعلين۔ولا نبغى الفساد ہونے والوں میں سے نہیں ہیں اور ہم مفسدوں کے مقابلہ پر فساد نہیں کرنا چاہتے۔ولا ننسى احسان هذه اور ہم اس حکومت کا احسان نہیں بھولتے الحكومة۔فانها عصم اموالنا کیونکہ اس نے ہمارے اموال ، عزتوں و اعراضنا ودماءنا من ایدی اور ہمارے خون کو ظالم گروہ کی دسترس سے الفئة الظالمة۔فالان تحت ظلها بچایا پس اب ہم اس کے سائے تلے آسودہ بالمفسدين۔نعيش بخفض و راحة ولا نرد حالی اور راحت سے رہتے ہیں اور ہمیں حملا یہ وہ باتیں ہیں جو ہم نے الزامی جواب هذا ما كتبنا من الاناجيل على سبيل کے طور پر ا نا جیل سے لکھ دی ہیں اور یقیناً ہم الالزام و انا نكرم المسيح و نعلم انه كان مسیح کی عزت کرتے ہیں اور جانتے ہیں کہ وہ متقی تھا اور انبیا ء کرام میں سے تھا۔منہ تقيا و من الانبياء الكرام۔منه