تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 421 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 421

421 رپورٹ و نتیجہ تعلیم القرآن کلاس ۱۹۵۶ء :- اس سال تعلیم القرآن کلاس لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کے زیر انتظام دفتر لجنہ اماءاللہ میں کھولی گئی۔ربوہ، راولپنڈی اور فتح پور ضلع گجرات کی طالبات پڑھائی کے لئے تشریف لائیں۔اس کلاس کی کل تعداد دس طالبات پر مشتمل تھی جوسب کی سب کامیاب ہوئیں۔اول ، دوم اور سوم آنے والی حسب ذیل طالبات تھیں :۔اول دوم سوم امہ الباری صاحبہ امیۃ الرشید صاحبہ امته الجمیل صاحبہ مندرجہ ذیل اساتذہ پڑھانے کے لئے مقرر تھے:۔ا مکرم مولوی غلام باری صاحب سیف علمی مسائل۔مکرم مولوی رشید احمد صاحب چغتائی قرآن کریم با ترجمہ اور حدیث مکرم مولوی امین اللہ خاں صاحب سالک اختلافی مسائل ۴۔محتر مہ امۃ اللہ خورشید صاحبہ ۵۔محترمه سعیده احسن صاحبه ۶۔محترمہ امة الحمید صاحبه باقی کامیاب لڑکیوں کے نام یہ ہیں:۔سيرة وتاريخ فقہ احمدیہ عربی محترمہ بشری شائستہ صاحبه، محترمہ بشری شمیم صاحبہ محترمہ ثریا شاہین صاحبه محترمه نسیم اختر صاحبه، محترمہ حلیمہ ناصرہ صاحبہ، محترمہ عطیہ صاحبہ محترمہ حمیدہ صدیقی صاحبہ - 1 لجنہ اماءاللہ کراچی:۔۲ دسمبر کو لجنہ اماءاللہ کراچی کا پہلا جلسہ سالانہ منعقد ہوا۔اس موقع پر پہلی بار لجنہ کراچی کی رپورٹ کتا بچہ کی صورت میں شائع ہوئی۔محترمہ استانی میمونہ صوفیہ صاحبہ بطور مرکزی نمائندہ اس جلسہ ا رجسٹر رپورٹ تعلیم القرآن کلاس ۱۹۵۶ء و الفضل ۲۵ مئی ۱۹۵۶ء صفحه ۳