تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 420 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 420

420 اس کے علاوہ ملتان چھاؤنی کے سیالکوٹ سے کراچی سے محمد آبا دا سٹیٹ ہے چک ۱۰۹ نرائن گڑھ ۵ جڑانوالہ حیدر آباد سندھ 2 کی لجنات نے بھی مصلح موعود کے جلسے منعقد کئے۔سیالکوٹ :۔گوجرانولہ کے گھٹیالیاں لجنات کے جلسے ۳ جون کو لجنہ سیالکوٹ کا جلسہ منعقد ہوا جس میں احمد یہ گرلز سکول کی غیر از جماعت استانیاں اور طالبات بھی شریک ہوئیں۔11 لجنہ سیالکوٹ کا جلسہ تحریک جدید ۷۷ اکتوبر بروز اتوار احمدیہ گرلز سکول کے صحن میں منعقد ہوا۔اس میں مطالبات تحریک جدید کی اہمیت اور ضرورت پر تقاریر کی گئیں اور تحریک جدید میں حصہ لینے کی تحریک کی گئی۔ڈھاکہ:۔۱۹ ؍ مارچ کو تبلیغی جلسہ منعقد ہوا۔پچاس کے قریب غیر احمدی مستورات کو مدعو کیا گیا جن میں سے ۳۵ مستورات شامل ہوئیں۔آنحضرت ﷺ کی سیرت اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئیوں پر تقاریر کی گئیں۔۱۲ لجنه حیدر آباد، کراچی اور گولیکی نے مختلف تاریخوں میں سیرت النبی کے جلسے منعقد کئے۔۱۳ لجنہ کراچی نے برکات خلافت اور تحریک جدید کے جلسے منعقد کئے۔۱۴ ل الفضل ۱۰ / اگست ۱۹۵۶ ء صفحه ۵ - ۶ ۱۲الفضل ۲۴ فروری ۱۹۵۶ء صفحه ۵ ۳ الفضل ۲۵ فروری ۱۹۵۶ء صفحه ۵ الفضل ۲۸ فروری ۱۹۵۶ء صفحه ۵-۶ ۵ الفضل ۲۹ فروری ۱۹۵۶ء صفحه ۴ ۵ ۶ الفضل ۲ مارچ ۱۹۵۶ء صفحه ۲ کی الفضل ار ا گست ۱۹۵۶ء صفحریم ۸ مصباح جولائی ۱۹۷۶ء صفحہ ۴۲ و الفضل ۶ ستمبر و ۹ ستمبر ۱۹۵۶ء صفحه ۷ و ۸ ا الفضل ۳۰ ستمبر و۷/اکتوبر ۱۹۵۶ء صفحه ۲۰۷