تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 318
318 تقریباً سب احمدی خواتین اس میں شامل ہوئیں (سوائے معذور خواتین کے ) یہ کوشش کی گئی کہ حتی الامکان تمام احمدی خواتین تحریری یا زبانی طور پر اس میں شامل ہوں۔امتحان کا نتیجہ نظارت تعلیم لے وتربیت کو بھجوایا گیا۔پندرہ روزہ تربیتی کلاس امسال مجلس مشاورت کے بعد ۱۵۔اپریل کو لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کے زیر انتظام پندرہ روزہ تربیتی کلاس کا اہتمام کیا گیا۔یہ کلاس دفتر لجنہ مرکزیہ میں منعقد ہوئی۔ربوہ کی صرف چار اور باہر کی نو طالبات اس میں شامل ہوئیں۔محترمہ امۃ الحفیظ صاحبہ مگھیا نہ لے دمحتر مہ سعیدہ بیگم صاحبہ ربوہ اول اور محترمہ حبیبہ بیگم صاحبہ شادیوال دوم رہیں۔ہے رمضان میں تعلیم القرآن کلاس :۔اس سال رمضان المبارک میں تعلیم القرآن کلاس لگائی گئی۔امتحان میں چھ طالبات شامل ہوئیں اور سب کامیاب رہیں۔محترمہ مقبول خانم صاحبہ مولوی راولپنڈی اور محترمہ امتہ الحفیظ صاحبہ ہمشیرہ محترم قاضی عبدالحمید صاحب مرحوم دوم رہیں۔سے سیرت النبی علیہ کے جلسے:۔لجنہ اماءاللہ گوجرانوالہ اور جنہ اماءاللہ کرا چین کی فتح و یکم دسمبر کو اپنے اپنے ہاں سیرت النبی لایا ہے کے جلسے منعقد کئے جن میں رسول خدا کی سیرت طیبہ کے مختلف پہلوؤں پر تقاریر کی گئیں ، "یوم مصلح موعود کے جلسے :- جلسے:۔۲۰ فروری کو حسب سابق اہتمام کے ساتھ یوم مصلح موعود کی مبارک تقریب منائی گئی۔مردوں کی طرح خواتین نے بھی لجنہ اماءاللہ کی تنظیم کے تحت جلسے منعقد کئے اور پیشگوئی مصلح موعود کے مختلف اہلیہ صاحبہ ڈاکٹر عبد السلام سائنسی مشیر صدر پاکستان کے الفضل ۲۱ مئی ۱۹۵۲ء ص ۶ کالم ۱-۲ الفضل ۹ دسمبر ۱۹۱۵۲ء ص ۸ کالم ۴ الفضل ۲۰ / جولائی ۱۹۵۲، ص ۴، ۷