جماعت احمدیہ کی مختصر تاریخ

by Other Authors

Page 130 of 141

جماعت احمدیہ کی مختصر تاریخ — Page 130

130 نماز جنازہ میں شرکت کی نئی صورت ہوئی کہ جس وقت لندن میں نماز جنازہ پڑھائی گئی ہر ملک میں مقامی طور پر مقامی امام کی اقتدا میں نماز جنازہ پڑھی گئی۔خلیفہ خامس نے حضرت مسیح موعود کا کوٹ حضرت مصلح موعود کی انگوٹھی اور حضرت خلیفۃ امسیح الرابع کی پگڑی زیب تن کر رکھی تھی۔