تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 118 of 142

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 118

HA کے ذریعہ ایک امت مسلہ کو قائم کیا جیسا کہ اللہ تعالی قرآن کریم کی سورہ حج میں فراآتا ہے: وَجَاهِدُ واني اللهِ حَقَّ جِهَادِ هُوَ اجْتَبَكُمْ وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُم في الدين من حرج مِلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ هُوَ مَشْكُمُ المَشارِينَ مِنْ من قَبْلُ وَفِي هَذَا اليَكُونَ الرَّسُولُ شَهِيدًا عَلَيْكُمْ وَتَكُونُوا شُهَدَاء عَلَى النَّاسِ سے فَأَقِيمُوا الصَّلوةَ وَأتُوا الزَّكوة وَاعْتَصِمُوا بِاللهِ هُوَ مَوْلَكُمْ ۚ فَنِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعمَ النَّصِيرُه (سورة الحج : آیت 49 ) یہاں اللہ تعالٰی نے یہ فرمایا ہے کہ اپنی تمام قوت اور اپنی تمام طاقت اور اپنی تمام استعداد کے ساتھ اللہ تعالی کی راہ میں جہاد کرو اور اس کوشش اور جہد کو اپنے کمال تک پہنچاؤ حق جهاد) اُس کے حق کو پورا کرو، کیونکہ اس نےتمہیں مجتبی بنایا ہے اور تمھیں زندگی بخشی ہے اور کامل دین تمہیں دیا ہے۔بہترین احکام تمھارے لیے نازل کیے ہیں اور ان احکام کی میری کرنے کے لیے جن قوتوں اور طاقتوں کی ضرورت تھی وہ بھی ساتھ ہی تمہیں عطا کی گئی ہیں۔اس لیے ان احکام کی پیروی کرنے سے تم پر کوئی وجہ نہیں پڑتا۔تمہارے باپ ابراہیم کی محبت ! اللہ نے تمہیں انسیلین کا نام دیا ہے۔امت مسلمہ قرار دیا ہے۔تمھارے متعلق یہ نام پہلی کتب میں بھی استمال ہوا تھا اور قرآن کریم بھی نہیں امت مسلمة المسلمین کے نام سے یاد کرتا ہے۔اور یہ نام ان دعاؤں کے نتیجہ میں ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کی تھیں کہ ایک امت مسلمہ دنیا میں قائم کی جائے رائس افضل الرس کی بعثت کے ساتھ) اور ان کی اولاد بھی امریت مسلم میں شامل ہو۔پس خانہ کعبہ کے مقاصد کے ساتھ تعلق رکھنے والی جو آیات ہیں ان میں ومن ذريتنا امة مسلمة تك کی جو دعا تھی۔قرآن کریم شوره جج کی اس آیت میں یہ دعوی کرتا ہے کہ وہ دعا قبول ہوگئی اور جوہی گوٹیاں میل کتب میں دی گئی نہیں ان کے پورا ہونے کا وقت آگیا۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسل مبعوث ہو چکے ہیں اور امت مسلمہ قائم ہوگئی ہے اور اس لیے قائم ہوئی ہے کہ انسان کے اندر جور دھانی اور اخلاقی قوتیں اور استعدادیں اور طاقتیں ودیعت کی گئی تھیں اُن کے اظہار کا وقت آگیا ہے۔اب نیا