تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 117
16 محمد تشهد ، تعوذ اور سورہ فاتحہ کی تلاوت کے بعد حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے مندرجہ ذیل آیات کی تلاوت فرمائی : - ربَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةٌ لَكَ وَارِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا ۚ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ ربَّنَا وَابْعَثْ فِيهِـ بعَثُ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْهُم يَتْلُوا عَلَيْهِمُ ابْتِكَ وَ پھر فرمایا :- يُعَلِّمُهُمُ الكتب والحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الحكيم رسورة البقرة : آیت ۱۲۹ ۱۳۰)۔تعمیر کعبہ سے تعلق رکھنے والے انہیں مقاصد کے متعلق میں پہلے بتا چکا ہوں بیسویں غرض دمن دينا أمة مسلمة تت میں بیان ہوئی تھی اور وعدہ دیا گیاتھا کہ خود با دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی روحانی اقد تاثیروں اور قوت قدسیہ کے نتیجہمیں اقوام عالم کی سعید رو میں حقیقت امت مسلمہ بن جائیں گی اور غرب جو آپ صلعم کے پہلے مخاطب ہوں گے ان کے سب گند دھو دئے جائیں گے۔اور پاک اور صاف ہو کر وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شات کے سایہ تلے اپنے خالق حقیقی اور ملک حقیقی کے دربار میں جمع ہوں گے اور پھر دنیا کے بادی نہیں گے اور اسود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ساری دنیا میں قائم کریں گے۔ابراہیمی دعاؤں اور ان پیشگوئیوں کے مطابق جو پہلی کتب میں پائی جاتی تھیں اللہ تعالے نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم