تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 10
نکل سکتا ہے جو ایسی شریعت کے مطابق ہو جو پورے طور پر کامل ہو تو اللہ تعالی نے یہاں یہ فرمایا کہ ھندی تلعالمین اس گھر سے جس عالمگیر شریعت کا چشمہ پھوٹے گا اس پر عمل کرنے کے تو میں انجانہ ایک کامل جنت انسان کو ملے گی اس دنیا میں بھی، اور اخروی دنیا میں بھی پس تیری غرض رجو آگے بعض ذیلی اغراض میں تقسیم ہو جاتی ہے، بیت اللہ کے قیام کی ھدی تِلْعَلَمِینَ ہے۔چوتھا مقصد اس گھر کی تعمیر کا یہ بیان کیا گیا ہے کہ وفایت بسنت ہے۔قرآن کریم کے مطالعہ سے معلوم قربا ہے کہ قرآن کریم خاص قسم کی آیات بینات کا وعدہ انسان کو دیتا ہے یا ان کے متعلق میشنگوئیاں بیان کرتا ہے تو یہاں میرے نزدیک آیات بینات کے عام معنی نہیں ہیں بلکہ یہاں وہ آیات بینات مراد ہیں جو اس پہلے گھر سے تعلق رکھتی ہیں، جود ضع لِلنَّاسِ ہے۔جو مُبارگا ہے، اور جوهدی للعلمین ہے۔اس مفہوم کے بیان کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ نے فرمایا بینم ایک بسنت اور اس کے معنی یہاں یہ میں ک اس گھر سے تعلق رکھنے والی ایسی آیات اور مقنیات ہوں گی اور یہ گھر ایسے نشانات اور تائیدات سمادی کا منبع بنے گا جو ہمیشہ کے لیے زندہ رہیں گی جو آیات اور بنیات پہلے انبیا ء یا اُن کی قوموں کو دی گئیں وہ اپنے اپنے وقت پرختم ہو گئیں اور پہلی امتوں میں سے ہر ایک نے کوئی نہ کوئی منطقی و غیر تستی بخش دلیل ڈھونڈ کر یہ دعوی کر دیاکہ اللہ تعالیٰ سے ایسا تعلق قائم نہیں ہو سکتا کہ انسان اس کے قرب کو ، اُس کی وحی کو ، پیچھے رویا اور کشوٹ کو اور آیندہ کے متعلق پیشگوئیوں کو حاصل کر سکے تو قرب کے ان دروازوں کو پہلی ہر امت نے اپنے پر بند کر لیا۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ایک ایسی امت مسلمہ کا قیام بیت اللہ کی تعمیر سے مد نظر ہے کہ قیامت تک اُن کے ذریعے اللہ تعالیٰ کے نشانات ظاہر ہوتے رہیں گے اور اپنے نشانات اور استجابت دعا اور قربانیوں کا دنیا میں پھل پانے کے نتیجہ میں وہ امت دنیا پر یہ ثابت کرتی رہے گی کہ اس دنیا کا پیدا کرنے والا ایک زندہ خدا ہے۔ایک طاقتور خدا ہے۔وہ بڑا رحم کرنے والا اور پیار کرنے والا خدا ہے۔وہ ایسے بندوں کو جو اس کے سامنے جھکتے ہیں ضائع نہیں کرتا بلکہ اُن سے تعلق کو وہ قائم کرتا ہے۔اللہ تعالیٰ اُن کی عزت کو دنیا میں قائم کرنے کے لیے اور دنیا کو یہ بتانے کے لیے کہ یہ میرے محبوب بندے ہیں وہ ان پر وحی کرتا ہے۔کشوف و رویا انھیں دکھاتا ہے۔وہ ان کی دعاؤں کو قبول کرتا ہے