تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 116
114 یہ وعدہ دیا گیا تھا کہ و ہادی علم صلی اللہ علیہ وسلم کی روحانی تا شیروں اور قوت قدسیہ کے نتیجہ میں اقوام عالم کی سعید رومیں حقیقت امت مسلمہ بن جائیں گی اور عرب جو آپ کے پہلے مخاطب ہوں گے ان کے سب گند دھو دیے جائیں گے اور پاک اور صاف ہو کر وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے سایہ تلے اپنے خالق حقیقی اور مالک حقیقی کے دربارمیں آجمع ہونگے اور پھر دنیا کے بادی نہیں گے اور سو ڈ رسول اللہ صلی الہ علیہ وسلم کو ساری دنیا میں قائم کریں گے چنانچہ ابراہیمی دعاؤں اور ان پیشگوئیوں کے مطابق جو پہلی کتب میں پائی جاتی تھیں، اللہ تعالے نے نبی کرم صلی الہ علیہ وسلم کے ذرایہ ایک امت مسلہ کو قائم د کر دیا