تعلیم القرآن — Page 88
88 ترجمة القرآن تعليم القرآن امَنَا وَإِذَا خَلَوْا إلى شَيطِينِهِمْ قَالُوا إِنَّا مَعَكُمْ إِنَّمَا نَحْنُ مُسْتَهْزِءُونَ ہم ایمان لائے اور جب اکیلے ہوتے ہیں اپنے سرغنوں کی طرف کہتے ہیں بیشک ہم سب تمہارے ساتھ ہیں بلاشبہ ہم مذاق کرتے ہیں امَنَّا ہم ایمان لائے ماضی جمع متکلم ہے وَإِذَا: اور جب خَلَوْا ملتے ہیں۔خَلَا ( جگہ چھوڑنا ، الگ ہونا ) الى : طرف۔شَيطِيْنِهِمْ : ان کے شیطان شَطَنَ سے بہت دور جانے والے منکرین کے سرغنے سرکش۔شیطان کی جمع۔قَالُوا إِنَّا مَعَكُمْ: تو کہتے ہیں بیشک ہم تمہارے ساتھ ہیں۔مَعَ ساتھ گُم تمہارے إِنَّمَا نَحْنُ مُسْتَهْزِءُ ونَ: بیشک ہم تو مذاق کرنے والے ہیں۔هَزَا يَهْزَأَ هُزْواً س اِسْتَهْزَأَ يَسْتَهْزِأُ إِسْتِهْزَاء سے مُسْتَهْزِهُ ونَ مذاق کرنے والے، اسم فاعل جمع