تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 89 of 120

تعلیم القرآن — Page 89

ترجمة القرآن تعليم القرآن 89 اللهُ يَسْتَهْزِئُ بهم اللہ بھی مذاق کرتا ہے (سزا دیگا اُن کے ساتھ اور مہلت دے گا اُن کو سرکشی میں وہ اندھے ہو گئے ہیں وَ يَمُدُّهُمُ فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ۔اللَّهُ يَسْتَهْزِيُّ : اللہ ان سے مذاق کرتا ہے فعل مضارع واحد۔یعنی اللہ ان کا مذاق ان پر الٹ دیتا ہے بهم: ان کے ساتھ۔وَيَمُدُّهُمْ : اور ڈھیل دیتا ہے ان کو۔مدد مَدَّ يَمُدُّ مَدَّاً کھینچنا، دراز کرنا فِي طُغْيِنِهِمْ: ان کی سرکشی میں طغی طَغَى يَطْغَىٰ طُغْيَاناً حد سے تجاوز ، سرکشی۔يَعْمَهُونَ: بھٹکے ہوئے۔عَمِهَ يَعْمَهُ عَمْها اندھا ہونا يَعْمَهُونَ فعل مضارع جمع غائب