تعلیم القرآن — Page 81
ترجمة القرآن وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ آمَنَّا بِاللهِ وَ بِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَمَا هُمْ بِمُؤْمِنِينَ اور بعض لوگ جو کہتے ہیں ہم ایمان لائے اللہ پر اور یوم آخرت پر اور نہیں وہ سب ایمان لانے والے وَ مِنَ النَّاسِ : اور ان لوگ میں سے۔مِنْ کے بعد اگر ال ہو تون پر زبر ڈال دیتے ہیں مَنْ: جو ( عاقل کے لئے اسم موصولہ۔يَقُولُ: کہتے ہیں۔قول سے قَالَ يَقُولُ قَوْلاً )۔تَقُولُ تم کہتے ہو، أَقُولُ میں کہتا ہوں، نَقُولُ ہم کہتے ہیں۔أمَنَّا بِاللهِ : ہم ایمان لائے اللہ پر امن سے ماضی جمع متکلم و بِالْيَوْمِ الْآخِرِ: اور یوم آخرت پر وَ وَمَا هُمْ بِمُؤْمِنِيْنَ : اور نہیں وہ سب مومنوں میں سے۔مومن کی جمع اسم فاعل۔81