تعلیم القرآن — Page 80
ترجمة القرآن b خَتَمَ اللهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ وَعَلَى سَمْعِهِمْ وَعَلَى أَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ وَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ ۖ مہر لگادی اللہ نے اُن کے دلوں پر اور اُن کے کانوں پر اور اُن کی آنکھوں پر پردہ ہے اُن کی آنکھوں پر پردہ ہے اور لئے اُن کے عذاب عظیم خَتَمَ اللهُ : اللہ نے مہر لگادی۔ختم سے فعل ماضی خَتَمَ يَخْتِمُ حَتْماً وَ خِتَاماً اللہ پر پیش ہے یعنی فاعل ( مہر لگانے والا ) قُلُوبِهِمْ: ان کے دل سَمْعِهِمْ: کان انکے وَعَلَى أَبْصَارِهِمْ: اور انکی آنکھوں پر غِشَاوَةٌ: پردا۔غشی سے غَشَى يَغْشِي غِشَاوَةٌ: ڈہانپ لینا، چھا جانا۔عَلی: پر وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ : اور لئے انکے بہت بڑا عذاب۔80