تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 82 of 120

تعلیم القرآن — Page 82

ترجمة القرآن يُخْدِعُونَ اللهَ وَ الَّذِينَ آمَنُوا وَ مَا يَخْدَعُونَ إِلَّا أَنْفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ دھوکا دیتے ہیں اللہ کو اور جو ایمان لائے اور نہیں دھوکہ دیتے سوائے اپنی جانوں کو اور نہیں وہ سمجھتے يُخْدِعُونَ الله : دھوکہ دیتے ہیں وہ اللہ کو۔خدع سے خَادَعَ يُخْدِعُ مُخَادَعَةً فعل مضارع باب مفاعلہ کسی کو دھوکا دینے کی ناکام کوشش وَ الَّذِيْنَ: اور جو آمَنُوا : وہ ایمان لائے۔أَمَنَ يُؤْمِنُ سے فعل ماضی جمع وَمَا يَخْدَعُونَ : اور نہیں دھوکہ دیتے۔خَدَعَ يَخْدَعُ خَدْعٌ دھوکہ دینا مَا : نہیں اِلَّا : سوائے مگر أَنْفُسَهُمْ : اپنی جانوں کو۔نَفْسٌ کی جمع۔ھم انکی جمع ضمیر وَ مَا يَشْعُرُونَ : اور وہ نہیں سمجھتے۔شَعَرَ يَشْعُرُ شِعْراً سے فعل مضارع جمع 82