تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 45 of 120

تعلیم القرآن — Page 45

صفت مشبعہ : کام کرنے والے کا نام جس میں فعل کثرت کے ساتھ اور بار بارصادر ہو۔علیم بہت جاننے والا واحد نَصِیر بہت مدد کرنے والا رحیم بہت رحم کرنے والا 28 فَعِيل بہت فعل کرنے والا۔اس کے اور بھی اوزان ہیں جیسے: فَعْلَالٌ فَعَالُ فَعُولٌ فَعِيْلَةٌ فَعَائِلُ جمع 45 سير نَصِيرَانِ نَصِيرَانِ نَصِيرُونَ ذكر ستان نصير نَصِيرَاتٌ مونث صِيره نَصِيرَتَانِ نسیل : جو دو چیزوں کے درمیان برتری ظاہر کرے۔اَصْدَقُ زیادہ سچا اَصْغَرُ چھوٹا أَقْرَبُ زیادہ نزدیک اَكْرَمَكُمْ زیادہ عزت والا اَرْحَمُ زیادہ رحم کرنے والا و اَفْعَلُ