تعلیم القرآن — Page 44
44 اسم فاعل : کام کرنے والے کے نام کو اسم فاعل کہتے ہیں۔واحد جمع كَاتِبٌ لکھنے والا ظَالِمٌ ظالم نَاصِر مددگار فَاعِلٌ فَاعِلَانِ فَاعِلُوْنَ ذکر فَاعلَةٌ فَاعِلَتَانِ فَاعلَاتٌ مونث فاعل فعل کرنے والا اسم مفعول: وہ اسم جس پر فعل واقع ہو۔مَبعُوث واحد شنیه جمع جے اٹھایا جائے مَذْكُورٌ جس کا ذکر ہو مَغْضُوبٌ مَفْعُولٌ مَفْعُوْلَانِ مَفْعُولُونَ ذكر پر غضب نازل ہو مَفْعُولٌ جس پر فعل واقع ہو مَفْعُوْلَةٌ مَفْعُوْلَتَانِ مَفْعُوْلَاتٌ مَوْت جس