تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 113 of 120

تعلیم القرآن — Page 113

دعا 113 لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَّسِينَا أَوْ أَخْطَانَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ ے ہمارے رب تو گرفت نہ کر ہماری اگر بھول جائیں ہم یا غلطی کریں ہم اے ہمارے رب اور نہ ڈال ہم پر بوجھ بھاری جیسا کہ تو نے ڈالا ج عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَابِهِ وَ اعْفُ عَنَّا اس پر جو ہم سے پہلے (گزرے) اے ہمارے رب اور نہ ڈال ہم پر جو نہیں طاقت ہماری اور درگز رفرما ہماری وقفة وقفة وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا أَنْتَ مَوْلنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ اور بخش ہمیں اور رحم کر ہم پر تو ہمارا آقا ہے پس مدد کر ہماری بمقابل کا فرقوم اللهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحورِهِمْ TAY 2:287 وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ وقفة اے اللہ تو بنا ہمیں (ڈھال) جوان (دشمنوں) کے سینوں میں ہے اور ہم تجھ سے پناہ مانگتے ہیں اُن کے شر سے۔[ نحر سینے کے اوپر کا حصہ ] آداب تلاوت سورۃ الاعلیٰ کے شروع میں سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأعْلیٰ کے جواب میں کہیں سُبْحْنَ رَبِّيَ الأعْلیٰ پاک ہے میرا رب بلندشان والا سورۃ الغاشیہ کے آخر میں اِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُمْ کے بعد کہیں اَللَّهُمَّ حَاسِبْنِی حِسَابًا يُسِيرًا اے اللہ میرا حساب آسان کر دے۔