تعلیم القرآن — Page 114
آیات 114 w إِذْ قَالَ اللهُ يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ إِلَى وَ مُطَهِّرُكَ جب کہا اللہ نے اے عیسی یقینا میں وفات دینے والا ہوں تجھے اور بلند کرنے والا ہوں (تیرے درجات ) اپنی طرف اور پاک کرنے والا ہوں تجھے ج مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوْا وَ جَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيِّمَةِ اُن (کے الزاموں) سے جنہوں نے انکار کیا اور بنانے والا ہوں جنہوں نے پیروی کی تیری غالب منکرین پر قیامت کے دن تک ج 28 مُتَوَفِّيْكَ مُتَوَفِّى وفات دینے والا (فاعل) رَافِعُكَ : رَفع سے فاعل كَ: تجھے ضمیر مُطَهَّرُكَ : طَهَّرَ پاک کیا سے فاعل جَاعِلُ: جَعَلَ اُس نے بنایا سے فاعل اتَّبَعُوكَ : اِتَّبَعَ يَتَّبِعُ اِتِّبَاعٌ باب افتعال سے ماضی جمع فَوْقَ : فَوْقَ فوقیت كَفَرُوْا كَفَرَ سے جمع اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَوتِ اللہ وہ ہے نہیں معبود سوائے اُس کے زندہ ہے قیوم ہے نہیں پکڑتی اُسے اونگھ اور نہ نیند اُسی کا ہے جو آسمانوں میں وَمَا فِي الْأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَةَ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا اور جو زمین میں ہے کون ہے وہ جو سفارش کرے حضور اُسکے سوائے اجازت کے اُس کی وہ جانتا ہے جو آگے ہے اُن کے اور جو