تعلیم القرآن — Page 112
دعا رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًاقَ ثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ ٢٥١ 112 2:251 ائے ہمارے رب ڈال ہم پر صبر اور مضبوط کر قدم ہمارے اور مددکر ہماری بمقابل کا فرقوم کے رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْهَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ ۚ 3:9 ہمارے رب تو نہ پھیرے ہمارے دل بعد تو نے ہدایت دی ہمیں اور عطا کر ہمیں طرف سے تیری رحمت بیشک تو ہی بہت بخشنے والا ہے رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَ يَسِرُتي امري اے رب میرے کھول دے میرے لئے سینہ میرا اور آسان کر دے میرے لئے معاملہ میرا 7-20:26 رَبَّنَا اتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَ هَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا ۱۱ اے ہمارے رب دے ہمیں اپنی طرف سے رحمت اور مہیا کر ہمارے لئے ہمارے معاملہ میں کامیابی 18:11