تحقیقِ عارفانہ

by Other Authors

Page 639 of 710

تحقیقِ عارفانہ — Page 639

۶۳۹ چوبشوی سخن اهل دل مگو که خطاست سخن شناس نہ دلبر اخطا ایں جاست ۱۱ : - "زُكِّيَ مِنْ أَيْدِى اللَّهِ “ (خطبہ الہامیہ صفحہ ۱۶ اطبع اول) اعتراض مین کا استعمال خالص پنجابی ہے باید اللہ چاہئیے۔" ( حرف محرمانہ صفحہ ۴۰۹) اس جگہ من کا باء کے معنوں میں استعمال ہوا ہے اور یہ خالص عربی استعمال ہے۔"المنجد " ( لغت عربی کی کتاب) میں من کے متعلق لکھا ہے :- وَيَأْتِي مُرَادِ فَا الباءَ ، نَحْو يَنظُرُونَ مِنْ طَرْفِ حَفِي" یعنی میں۔باء کے ہم معنی بھی استعمال ہوتا ہے۔جیسے کہ ينظرون من طرف خفی (الآیه ) میں من۔باء کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔:۱۴ - إن كُنتُم فِي شَرٌ مِّنْ أَمْرِى فَا مَتَحِنُونِي اعتراض اگر میری نسبت تمہیں کچھ شک ہے تو مجھے جس طرح چاہو آزمالو۔(خطبه الهامیه صفحه ۱۲۸ طبع اول) ” یہ امتحان کا استعمال خالص پنجابی اور غیر قرآنی ہے۔قرآن اس مفہوم کو ادا کرنے کے لئے ابتلاء سے کام لیتا رہا۔“ (حرف محرمانہ صفحہ ۴۰۹) الجواب بڑے بول کا سر نیچا۔" آپ کی قرآن دانی کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے کیونکہ قرآن کی دو آیتوں میں آزمائش کے معنوں کو ادا کرنے کے لئے اللہ تعالیٰ نے امتحان کا